اگر یہ فلم ایک ہی سینما میں چلتی رہی ہے تو پھر تو یہ پاپولر نہیں تھی۔
ف فائزہ ندیم محفلین مارچ 1، 2009 #21 اگر یہ فلم ایک ہی سینما میں چلتی رہی ہے تو پھر تو یہ پاپولر نہیں تھی۔
طالوت محفلین مارچ 1، 2009 #22 کئی ایک سینما گھروں میں سالوں تک چلتی رہی ۔۔۔ (غالبا یہ دورانیہ 4 سے 5 سال کا ہے ) وسلام
زینب محفلین مارچ 1، 2009 #23 تب لوگوں کو بڑکیں مارنا اچھا لگتا ہو گا۔ویسے سلطان راہی کو مرحوم بنانے میں پی پی کا ہاتھ تھا
طالوت محفلین مارچ 1، 2009 #24 بڑھکیں مارنا تو اب بھی بہت کم لوگوں کو برا لگتا ہے ۔۔ پیپ ی کا اس کوئی تعلق ہے آپ کی زبانی پتہ چلا۔ وسلام
بڑھکیں مارنا تو اب بھی بہت کم لوگوں کو برا لگتا ہے ۔۔ پیپ ی کا اس کوئی تعلق ہے آپ کی زبانی پتہ چلا۔ وسلام
زینب محفلین مارچ 1، 2009 #25 یہ تو اتنا پرانا قصہ ہے۔۔۔پی پی نے ہی مروایا تھا کوئی تنازہ تھا سلطان راہی کا ان سے
طالوت محفلین مارچ 1، 2009 #27 اوئے ڈپٹی ، یاد رکھیں ، تینوں تے سرکار گولیاں وی گن کے دیندی اے اوئے ، تے میں بے سابیاں کھا کے وی جاگیر دار دے ٹوٹے کر چھڈنے نے ۔۔ وسلام
اوئے ڈپٹی ، یاد رکھیں ، تینوں تے سرکار گولیاں وی گن کے دیندی اے اوئے ، تے میں بے سابیاں کھا کے وی جاگیر دار دے ٹوٹے کر چھڈنے نے ۔۔ وسلام
طالوت محفلین مارچ 1، 2009 #29 پر میں مولا نییں نوری نت آں ۔۔۔۔۔۔ تے نوری لییے دنیا دا کوئی قانون نییں ڈپٹی ۔۔۔۔۔ وسلام