مولویریا کے مریض ... !

ثابت کریں کہ جامی اور سعدی وغیرہ فل ٹائم مولوی تھے۔
اور ان کی فتاویٰ میں سے بھی چند کا اقتباس لے کر یہاں درج کر دیں۔

دوسری بات بھی ،بالکل انتہائی پر مزاح ہے۔ جیسے یہ کہنا کہ مولوی تو امن کا رکھوالا ہے وغیرہ وغیرہ ۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین

پہرحال اب تک کی گئی ساری بحث میں ایسا کوئی اخلاقی، قومی. شرعی یا قانونی جرم ثابت نہیں ہوا جس کی بنا پر واضح طور سے علماء کی برائی کی جائے سوائے سنی سنائی باتوں کے یا عقیدے کے...
دوسرے یہ کہ علماء کا بہرحال ترویج و اشاعت دین میں ایسا واحد کردار رہا ہے جس سے انکار ممکن نہیں..
آپ بتائیں کہ اس سلسلے میں آپ کا کیا کردار ہے..
اگر آپ مسلمان ہیں...
اگر کوئی اور عقیدہ یا مذہب ہے پھر یہ سوال آپ سے نہیں!!!
 
ترویج و اشاعت دین کا کام صوفیا نے سب سے زیادہ کیا اور ان کا مشرب کفر کے فتوے دینا ہر گز نہیں تھا۔ انھوں نے اپنے عمل سے لوگوں کو مسلمان کیا اور مذہبی رواداری کا پیغام دیا۔
رہی بات نہ ماننے کی تو آپ بے شک نہ مانیے، ایدھی پر فتوے بھی مارکیٹ میں ابھی ابھی تازہ آئے ہوئے ہیں۔ اسی فورم پر کئی مثالیں موجود ہیں۔ مثلاََ سر سید پر فتوے وغیرہ وغیرہ۔
 
صوفی عالم تو تھے ہی...
دین کا علم نہ ہوتا تو دین کیا پھیلاتے...
باقی آپ کی باتوں سے پتا چل رہا ہے کہ آپ کا ہدف نوآموز، کم علم، کم فہم اور وہ جذباتی لوگ ہیں جو علم تو حاصل کرلیتے ہیں لیکن اس کی وسعت سے بے خبر رہتے ہیں...
تو ایسے چند جذباتی اور جھگڑالو لوگوں کی وجہ سے سرے سے علماء ہی کو بدنام کرنا کہاں کی عقلمندی ہے...
اب اگر میں غیر علماء یعنی عوام کے بارے میں زبان کھولنا شروع کروں تو کیسا رہے گا...
عام لوگ جن میں ہم اور آپ بھی شامل ہیں کیسے کیسے جرائم نہیں کررہے ہیں...
تو کیا ان جرائم پیشہ کی زد میں اب سب عوام آئیں گے؟؟؟
 
ربیع م

محفلین
ثابت کریں کہ جامی اور سعدی وغیرہ فل ٹائم مولوی تھے۔
اور ان کی فتاویٰ میں سے بھی چند کا اقتباس لے کر یہاں درج کر دیں۔

دوسری بات بھی ،بالکل انتہائی پر مزاح ہے۔ جیسے یہ کہنا کہ مولوی تو امن کا رکھوالا ہے وغیرہ وغیرہ ۔

آپ کو صرف جامی اور سعدی کا نام۔ ہی آتا ہے ؟

آپ کے نزدیک عالم اور صوفی کی کیا تعریف ہے ؟

کیا یہی کہ جو کفر کا فتوی لگائے وہ عالم اور جو مذہبی رواداری پھیلائے وہ صوفی ؟

واقعی طنز و مزاح کی نسبت سے آپ کے جواب کافی برمحل ہوتے ہیں انتہائی پرمزاح

پہرحال اب تک کی گئی ساری بحث میں ایسا کوئی اخلاقی، قومی. شرعی یا قانونی جرم ثابت نہیں ہوا جس کی بنا پر واضح طور سے علماء کی برائی کی جائے سوائے سنی سنائی باتوں کے یا عقیدے کے...
دوسرے یہ کہ علماء کا بہرحال ترویج و اشاعت دین میں ایسا واحد کردار رہا ہے جس سے انکار ممکن نہیں..
آپ بتائیں کہ اس سلسلے میں آپ کا کیا کردار ہے..
اگر آپ مسلمان ہیں...
اگر کوئی اور عقیدہ یا مذہب ہے پھر یہ سوال آپ سے نہیں!!!

آپ جن سے کردار پوچھ رہے ہیں وہ لبرل ازم پھیلانے کے علمبردار ہیں اور کہتے ہیں کہ البتہ زبردستی پھیلاؤ کا قائل نہیں!!
 
Top