قیصرانی
لائبریرین
گھر پر ہی کوشش کر رہا ہوں کہ ہفتے میں چار دن مشینی سائیکل پر آٹھ سے دس کلومیٹر جتنی پریکٹس جاری رکھوں، ہر بار چھ سے آٹھ تک ہارڈنیس لیول پر (ایک سب سے آسان اور آٹھ سب سے مشکل)زبردست۔
تو باقاعدہ سپورٹس کب سے شروع کر رہے ہیں ؟
گھر پر ہی کوشش کر رہا ہوں کہ ہفتے میں چار دن مشینی سائیکل پر آٹھ سے دس کلومیٹر جتنی پریکٹس جاری رکھوں، ہر بار چھ سے آٹھ تک ہارڈنیس لیول پر (ایک سب سے آسان اور آٹھ سب سے مشکل)زبردست۔
تو باقاعدہ سپورٹس کب سے شروع کر رہے ہیں ؟
گھر پر ہی کوشش کر رہا ہوں کہ ہفتے میں چار دن مشینی سائیکل پر آٹھ سے دس کلومیٹر جتنی پریکٹس جاری رکھوں، ہر بار چھ سے آٹھ تک ہارڈنیس لیول پر (ایک سب سے آسان اور آٹھ سب سے مشکل)
لیکن میرے اور بہت سے دوسرے احباب کے لئے یہ دھاگہ بہت کارآمد رہا۔ آپ نے جتنی جلدی جواب دیا ہے یوں لگتا ہے آپ نے تھوڑا سا کش لگا کر چھوڑ دیا۔یہ دھاگہ اور اس میں کہی 90 فیصد باتیں کوئی 1000 میٹراوپر سے گزر گئی ہیں، میں باز آیا چسکوں کی تفصیلات سے
اللہ پاک اس دھاگے کو آپ اور دیگر جملہ احباب کے لیے مزید کارآمد بنائے۔ آمین۔لیکن میرے اور بہت سے دوسرے احباب کے لئے یہ دھاگہ بہت کارآمد رہا۔ آپ نے جتنی جلدی جواب دیا ہے یوں لگتا ہے آپ نے تھوڑا سا کش لگا کر چھوڑ دیا۔
تھوڑا ٹائم لگائیں ۔ یا بہتر ہے کہ امام العاشقین امام غزالی کی کتاب منہاج العابدین کا مطالعہ کر لیں۔ روح مزید سنور جائے گی انشآاللہ
اگر ابھی تک مطالعہ نہیں کیا تو۔
یہ بھی ہے۔ایسا بھی نہیں کہ یہاں باہر کا درجہ حرارت منفی زون میں داخل ہو رہا ہے تو ایسی کوشش بہت خطرناک ہو سکتی ہے
ہمارے کالج میں انڈور گیمز بھی ہیں اور بلیئرڈ کبھی کبھار کھیل لیتا ہوں۔ برفباری ہو تو پھر ونٹر سپورٹس شروعیہ بھی ہے۔
ویسے انڈور گیمز بھی تو ہوتی ہوں گی ریلکس ہونے کے لیے۔ کوئی جم، کلب وغیرہ ؟
کونسی ونٹر سپورٹس؟ہمارے کالج میں انڈور گیمز بھی ہیں اور بلیئرڈ کبھی کبھار کھیل لیتا ہوں۔ برفباری ہو تو پھر ونٹر سپورٹس شروع
سکیئنگ ہے اور آئس فشنگ کی حد تک محدود ہوںکونسی ونٹر سپورٹس؟
نارڈک سکیئنگ؟ یا الپائن؟سکیئنگ ہے اور آئس فشنگ کی حد تک محدود ہوں
مولوی کو بدنام کرو ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عجیب مولوی انگریز ہے یار.........ہمیں ہماری ہی نظروں سے گرا گیا.....بنیاد پرست کہیں کا..........!!!!
کراس کنٹری اور کبھی کبھار چھوٹے موٹے ٹیلے پر چڑھ کر نیچے اترائینارڈک سکیئنگ؟ یا الپائن؟
جذباتیت نکال کر درست لکھا۔ تاہم یہ تو وہی امیر حمزہ صاحب لگ رہے ہیں جو سعودی اسلام کو پروان چڑھانے اور خودکش حملے کے بڑے مداحوں میں سے ایک تھےمولوی کو بدنام کرو ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بھی تو " مولوی " ہیں ۔
اصل مسلہ تو وہیں کا وہیں رہا ۔۔۔۔۔۔۔
جذباتیت نکال کر درست لکھا۔ تاہم یہ تو وہی امیر حمزہ صاحب لگ رہے ہیں جو سعودی اسلام کو پروان چڑھانے اور خودکش حملے کے بڑے مداحوں میں سے ایک تھے ۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
میں خود بھی حیران ہوں ۔۔۔۔اس کالم سے لگا کہ شاید سدھر گئے ہوں
"انگریز" کی مطالعہ کتب کے متعلق کیا رائے ہے ؟ مصنف سے مدیر، ناشر سے دکاندار تک۔۔ سب متحرک ہوتے ہیں ، ماسوائے مطالعہ کرنے والے کے۔اس کے مطابق "فلم بینی" ایک مشق فضول ہے کیونکہ اس سے نہ صرف انسان جامد ہو جاتا ہے بلک وہ تخیل پرست ہو کر حقیقی دنیا سے دور بھی ہو جاتا ہے-اس کے مطابق ڈیڑھ گھنٹے کی فلم بنانے کے لیے پروڈیوسر سے لیکر لائٹ مین اور ہیرو سے لیکر ایکسٹرا تک سب متحرک رہتے ہیں اور جامد صرف ایک شخص ہوتا ہے جو اس سارے تماشے کو ٹکٹکی باندھ کر ڈیڑھ گھنٹے تک دیکھتا ہے-
"انگریز" کیا فیس بک اور ٹویٹر سے پرے نیٹ فورمز سے واقف نہیں ؟ کبھی لفظ "بلاگ" سنا ہے ؟اس نے سوشل میڈیا سے بھی بیزاری کا اظہار کیا کیونکہ یہ بھی انسان کو غیر متحرک نشئی بنا دیتا ہے۔اس کے مطابق پل پل کا اسٹیٹس لوگوں کو شیئر کر کے خوش ہونے والے خود اعتمادی سے محروم ہوتے ہیں-اور اپنے کام پر توجہ دینے کی بجائے لائکس اور کومنٹس کے نشے میں مست رہتے ہیں۔
گویا آج کے بعد نیٹ پر صرف بحریہ کے متعلق پڑھنا ہی میرے لیے بہترین ہے۔ بصورت دیگر نیٹ پر کچھ بھی پڑھنا اور سرچ کرنا میرے لیے "جھک" مارنا ہوگا۔رابرٹ کے مطابق انٹرنیٹ کا بہترین استعمال ان معلومات تک رسائی ہے جو آپ کے شعبے سے متعلق ہوں۔۔۔۔ادھر ادھر جھک مار کر اپنا وقت برباد نہ کریں۔
یہ انگریز کا اپنا محدود تجربہ ہے۔ میرا تجربہ تو اس کے بلکل برعکس ہے۔رابرٹ کے مطابق اگر فیملی کے تمام افراد مل کر بھی ٹی وی دیکھ رہے ہوں تو بھی وہ ایک دوسرے سے کٹ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اس طرح آپ میں اور آپ کے بچوں کے بیچ فاصلے پیدا ہو جاتے ہیں۔
اس نے دوبارہ چکر لگایا تو ضرور پوچھیں گے۔"انگریز" کی مطالعہ کتب کے متعلق کیا رائے ہے ؟
نہیں سنا ہو گا بیچارے نے"انگریز" کیا فیس بک اور ٹویٹر سے پرے نیٹ فورمز سے واقف نہیں ؟ کبھی لفظ "بلاگ" سنا ہے ؟
تو آپ اپنے تجربات کو تحریر کر یں اور محفلین کا بھلا کر دیں۔یہ انگریز کا اپنا محدود تجربہ ہے۔ میرا تجربہ تو اس کے بلکل برعکس ہے۔
آپ کا بھلا کرنے کی مجھے کیا ضرورت پیش آئی.تو آپ اپنے تجربات کو تحریر کر یں اور محفلین کا بھلا کر دیں۔