مولوی ہرگز نہ شد مولائے رووم
تلمیذ لائبریرین اگست 29، 2013 #2 بہت عمدہ طغریٰ ہے، جناب عاطف صاحب۔ کیا یہ قلم کا شاہکار ہے یا کہ کمپیوٹر کی فنکاری؟
عاطف سعید جاوید محفلین اگست 29، 2013 #3 تلمیذ نے کہا: بہت عمدہ طغریٰ ہے، جناب عاطف صاحب۔ کیا یہ قلم کا شاہکار ہے یا کہ کمپیوٹر کی فنکاری؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پسندیدگی کے لئے بے حد ممنون ہوں محترم المکرم،اور یہ کمپیوٹر سے بنایا گیا ہے۔۔۔۔۔
تلمیذ نے کہا: بہت عمدہ طغریٰ ہے، جناب عاطف صاحب۔ کیا یہ قلم کا شاہکار ہے یا کہ کمپیوٹر کی فنکاری؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پسندیدگی کے لئے بے حد ممنون ہوں محترم المکرم،اور یہ کمپیوٹر سے بنایا گیا ہے۔۔۔۔۔
تلمیذ لائبریرین اگست 29، 2013 #4 عاطف سعید جاوید نے کہا: اور یہ کمپیوٹر سے بنایا گیا ہے۔۔۔ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو واقعی یہ ایک بہت اچھی کوشش ہے کیونکہ محدود جگہ میں نستعلیق کے بہت زیادہ الفاظ سموئے گئے ہیں۔ بہت خوب!
عاطف سعید جاوید نے کہا: اور یہ کمپیوٹر سے بنایا گیا ہے۔۔۔ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو واقعی یہ ایک بہت اچھی کوشش ہے کیونکہ محدود جگہ میں نستعلیق کے بہت زیادہ الفاظ سموئے گئے ہیں۔ بہت خوب!
عاطف سعید جاوید محفلین اگست 29، 2013 #6 الف نظامی نے کہا: کیا اس میں "القلم تاج نستعلیق" فانٹ استعمال ہوا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محترم المکرم الف نظامی صاحب جی آپ درست فرما رہے ہیں کہ یہ القلم تاج نستعلیق فانٹ ہی ہے۔۔۔۔۔
الف نظامی نے کہا: کیا اس میں "القلم تاج نستعلیق" فانٹ استعمال ہوا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محترم المکرم الف نظامی صاحب جی آپ درست فرما رہے ہیں کہ یہ القلم تاج نستعلیق فانٹ ہی ہے۔۔۔۔۔
سید شہزاد ناصر محفلین ستمبر 28، 2013 #9 بہت خوب کچھ رنگوں کی آمیزش اور بیک گراؤنڈ کلر کا خیال رکھتے تو یہ بہت زیادہ خوبصورت ہو جاتا