ijaz1976
محفلین
اردو محفل کے تمام دوستوں کو السلام علیکم!
گذارش ہے کہ کیا کوئی ایسا پروگرام ہے جس کے ذریعے سے ایسا ڈیٹا جو ایک ہارڈ ڈسک سے دوسری ہارڈ ڈسک میں کٹ کرکے پیسٹ کیا گیا ہو کو ریکور کیا جاسکے (یعنی پہلی ہارڈ ڈسک میں دوبارہ اس ڈیٹا کو حاصل کیا جاسکے)؟
معاملہ یہ ہے کہ میں نے اپنی پہلی ہارڈ ڈسک میں سے ڈیٹا دوسری ہارڈ ڈسک میں کٹ کرکے پیسٹ کیا لیکن دوسری ہارڈ ڈسک جلد ہی جواب دے گئی۔ کچھ ڈیٹا کا تو بیک اپ موجود ہے لیکن کافی سارا ڈیٹا ایسا ہے جس کا بیک اپ موجود نہیں ہے اور وہ پہلی ہارڈ ڈسک میں سے کٹ کرکے پیسٹ کیا گیا ہے، اب وہ موو شدہ ڈیٹا کیسے واپس لایا جائے۔
میرے علم میں ڈیلیٹڈ ڈیٹا ریکوری کے کچھ پروگرامز ہیں لیکن کیا ان پروگرامز کی مدد سے موو شدہ (یعنی کٹ پیسٹ شدہ) ڈیٹا بھی واپس لایا جاسکتا ہے، میں نے اپنے طور پر تجربہ کرنے سے پہلے اردو محفل کے دوستوں سے مشورہ کرنا بہتر سمجھا کہ شاید مووڈ ڈیٹا کی ریکوری کا کوئی بہتر حل نکل آئے۔
شکریہ
والسلام