موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
بقول غالب

گزری نہ بہرحال یہ مدت خوش و ناخوش
کرنا تھا جواں مرگ گزارا کوئی دن اور
 

زین

لائبریرین
جی شمشاد بھائی وہ ہتھوڑا میرے پاس پڑآ ہے اگر کہے تو بھیج دوں ملائکہ کا علاج کرنے کے لیے ۔:grin:
 

ملائکہ

محفلین

شمشاد

لائبریرین
زین کاکا میں دیکھ رہا ہوں کہ تم میری بھتیجی کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہو، حالانکہ تمہارے تو کپڑے بھی گندے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کہتے ہیں ناں مہنگا روئے ایک بار سستا روئے بار بار، تو اسی کے متعلق کہہ رہا تھا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
تو کیا میں "سستا" ہوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب موڈ خود بہ خؤد خراب ہوجائے تو میں کیا کرسکتی ہوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
خود بخود تو خراب نہیں ہو سکتا۔ ہاں سستا مال ہو تو خود بخود بھی خراب ہو سکتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top