نہیں یہ تو روز کی بات ہے
تمہاری جیسی مطلب تم ایک ہی ہو؟
ماسلام
تو باقی ساریں کیا ڈنڈے لے کر پیچھے پڑی رہتی ہیں کیا!
ماسلام
اچھا اچھا ٹہیک ہے لگے رہو!
ماسلام
تو یہ ظاہرکرنے کی یا بتانے کی بات ہے کیا ؟
ماسلام
تو اس میں کیا برائ ہے ؟
باجی نہیں ہو آپ میری ؟
مع السلام
یعنی کہ روز ہی بھائی سے لڑائی ہوتی ہے؟ یہ بھائی تم سے چھوٹا ہے یا بڑا؟
پر میری اور خلیل کی تو کبھی کبھی ہوجاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتاہے میرے بھائی خوش قسمت ہیں کہ انہیں میری جیسی بہن ملی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چچا جی میں سب بہن بھائیوں میں چھوٹی ہوں اس لئے تو
چچا جی میں سب بہن بھائیوں میں چھوٹی ہوں اس لئے تو
اور فاطمہ مجھے لگتا ہے کہ تم مذاق کررہی ہو لڑتی تو ہوگی ضرور