یہاںپر سے ویڈیو ہٹالو ۔
ملائکہ محفلین اپریل 3، 2009 #842 زین نے کہا: یہاںپر سے ویڈیو ہٹالو ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلطی سے لگ لگئ تھی ہٹادی ہے۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 3، 2009 #843 میرا موڈ ابھی تک زبردست تھا ابھی بالکل آف ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علی ذاکر محفلین اپریل 3، 2009 #847 اور ساتھ میںگھٹیا لوگ بھی کہیںجو ان کی پیٹھ تھپتپاتے ہیں ! مع السلام
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 3، 2009 #851 پچھلے صفحے پر ملائکہ نہ ربط دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی سوات والی ویڈیو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوشی محفلین اپریل 3، 2009 #852 اچھا وہ یہاں تو نہیں دیکھی البتہ ٹی وی میں دیکھی ھے مگر دل برا ہوا انتہا ھے بربریت کی
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2009 #856 اللہ خیر کرئے جب بھی آتی ہو موڈ خراب ہی ہوتا ہے۔ لگتا ہے گبین نے پھر کوئی انہونی کر دی ہو گی۔
مغزل محفلین اپریل 4، 2009 #858 جیہ نے کہا: اپ سیٹ ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا گڑیا ۔ اللہ تمھیں اور سب کو سلامت رکھے امین گبین کیسا ہے ۔ یار تم لوگ سوات سےکہیں اور کیوں نہیں شفٹ ہوجاتے ڈاکٹر صاحب کو میرا حکم سنا دینا مجھے معلوم ہے آسان نہیں مگر ضرورت یہاں ہجرت کی ہے۔ والسلام
جیہ نے کہا: اپ سیٹ ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا گڑیا ۔ اللہ تمھیں اور سب کو سلامت رکھے امین گبین کیسا ہے ۔ یار تم لوگ سوات سےکہیں اور کیوں نہیں شفٹ ہوجاتے ڈاکٹر صاحب کو میرا حکم سنا دینا مجھے معلوم ہے آسان نہیں مگر ضرورت یہاں ہجرت کی ہے۔ والسلام
جیہ لائبریرین اپریل 4، 2009 #859 ارے جناب کیسی ہجرت ؟ ہجرت دین کے لئے کی جاتی ہے نہ کہ دنیا کے لئے دعاؤں کے لئے شکریہ
تیلے شاہ محفلین اپریل 4، 2009 #860 جیہ نے کہا: نہیں سوات والے ویڈیو کی وجہ سے اپ سیٹہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا بھی کچھ یہی حال ہے مگر میں نے ویڈیو نہیں دیکھی اتنی جرات ہی نہیں ہوئی بس خبر پڑھ کر برا حال ہوگیا ہے اللہ کریم ہمیں محفوظ رکھے
جیہ نے کہا: نہیں سوات والے ویڈیو کی وجہ سے اپ سیٹہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا بھی کچھ یہی حال ہے مگر میں نے ویڈیو نہیں دیکھی اتنی جرات ہی نہیں ہوئی بس خبر پڑھ کر برا حال ہوگیا ہے اللہ کریم ہمیں محفوظ رکھے