الف نظامی
لائبریرین
جئے ممتاز قادری ، طاہر القادری ، خادم حسین رضوی، سراج الحق ، فضل الرحمن ، حافظ سعید و دیگر بنیاد پسند لیڈران۔اپنے نظامی بھائی تو ڈاکٹر صاحب کے کارکن ہوا کرتے تھے
آج کل کیا میاں صاحب کو پیارے ہوچلے ہیں؟
جئے ممتاز قادری ، طاہر القادری ، خادم حسین رضوی، سراج الحق ، فضل الرحمن ، حافظ سعید و دیگر بنیاد پسند لیڈران۔اپنے نظامی بھائی تو ڈاکٹر صاحب کے کارکن ہوا کرتے تھے
آج کل کیا میاں صاحب کو پیارے ہوچلے ہیں؟
اگر یہ لوگ شریفوں سے بڑی کیا، چھوٹی چوری بھی کریں گے تو ان کو ہم چور کہیں گے۔یقینا نواز شریف کرپٹ ہے اور اس سے بڑے کرپٹ عمران شیخ رشید اور ان کے حواری
آمینمیری دعا ہے کہ اس دفعہ مرکز سمیت پنجاب میں حکومت عمران خان بنائے
اگر آپ کو چوری نہیں دکھائی دے رہی تو اس خوش فہمی کو بہت سی داد!اگر یہ لوگ شریفوں سے بڑی کیا، چھوٹی چوری بھی کریں گے تو ان کو ہم چور کہیں گے۔
جاسم محمد2013 کی الیکشن کمپین میں عمران خان ایک سوال پوچھا کرتے تھے:
"نواز شریف، اٹھاریوں ترمیم کے بعد بجلی بنانا وفاق کی ذمہ داری نہیں تھی صوبے کی ذمہ داری تھی۔ بتاؤ کتنی بجلی بنائی تم نے اور کیوں نہیں بنائی؟"
یہ سوال آج خود عمران کے سامنے کھڑا ہے۔
ممکنہ جوابات: دیکھیں ناں یہ ہوگیا تھا، وہ ہوگیا تھا، فلاں نے یوں کیا اور فلاں نے ووں کیا، فلاں نے بھی تو نہیں بنائی"
میں پی ٹی آئی کے احباب سے اسی لئے کہا کرتا ہوں کہ "بس گلاں ای کرنیاں سوکھیاں"
باز گشت!دیکھیے اب نئی حکومت ہر صوبے میں کم از کم 5 کارڈیالوجی اور یورالوجی کے مراکز قائم کرتی ہے تو یہ بہت بڑی تبدیلی ہوگی۔