خام خیالی ہے، ایسا پاکستان کبھی نہیں بنے گا۔یہ نیا پاکستان ہے
یہ خام خیالی اس خام خیالی سے مختلف ہے جس کے نعرے زرداری دور میں شہباز شریف میڈیا پر یوٹیلیٹی بلز جلا کر کیا کرتے تھے؟خام خیالی ہے، ایسا پاکستان کبھی نہیں بنے گا۔
آپ بھی جلائیے، کوئی منع نہیں کر رہا۔یہ خام خیالی اس خام خیالی سے مختلف ہے جس کے نعرے زرداری دور میں شہباز شریف میڈیا پر یوٹیلیٹی بلز جلا کر کیا کرتے تھے؟
سول نافرمانی جمہوریت کا حُسن ہے۔ ناروے دنیا کی دوسری بہترین جمہوریت ہے جہاں آجکل ہزاروں اساتذہ صرف اس بات پر اسکول پڑھانے نہیں آرہے کہ انکے کام کا دباؤ بہت زیادہ ہے اور تنخواہ بہت کم۔ اسکول 18 اگست کے کھل چکے ہیں لیکن اساتذہ منظم انداز میں غیر حاضر ہیں جب تک حکومت انکے جائز مطالبات تسلیم نہیں کرتی۔ اسے کہتے ہیں سول نافرمانی۔ لیکن یہ سب چیزیں دیسی ممالک میں رہنے والوں کو کیا معلوم۔ انکو تو بس جمہوریت کا لولی پاپ چاہئے۔آپ بھی جلائیے، کوئی منع نہیں کر رہا۔
ان استاتذہ کرام نے ٹیکس دینے سے انکار نہیں کیا، سکول سے غیر حاضر یا ہڑتال کر رہے ہیں۔ ایسی قلم چھوڑ ہڑتالیں پاکستان میں بھی بہت ہوتی ہیںسول نافرمانی جمہوریت کا حُسن ہے۔ ناروے دنیا کی دوسری بہترین جمہوریت ہے جہاں آجکل ہزاروں اساتذہ صرف اس بات پر اسکول پڑھانے نہیں آرہے کہ انکے کام کا دباؤ بہت زیادہ ہے اور تنخواہ بہت کم۔ اسکول 18 اگست کے کھل چکے ہیں لیکن اساتذہ منظم انداز میں غیر حاضر ہیں جب تک حکومت انکے جائز مطالبات تسلیم نہیں کرتی۔ اسے کہتے ہیں سول نافرمانی۔ لیکن یہ سب چیزیں دیسی ممالک میں رہنے والوں کو کیا معلوم۔ انکو تو بس جمہوریت کا لولی پاپ چاہئے۔
As of today, 7,700 teachers are on strike all over Norway. Over 90.000 students have been affected by the conflict between teachers and employers’ organization KS.http://www.tnp.no/norway/panorama/4580-teachers-strike-in-norway-grows-in-scale
یہ دو دن پہلے کی خبر ہے اور ناروے جیسے محض 50 لاکھ کی آبادی والے ملک میں یہ بہت بڑی بات ہے کہ اتنے سارے طالب علم اپنی پڑھائی وقت پر شروع نہیں کر پارہے۔
سول نافرمانی جمہوریت کا حُسن ہے۔ ناروے دنیا کی دوسری بہترین جمہوریت ہے جہاں آجکل ہزاروں اساتذہ صرف اس بات پر اسکول پڑھانے نہیں آرہے کہ انکے کام کا دباؤ بہت زیادہ ہے اور تنخواہ بہت کم۔ اسکول 18 اگست کے کھل چکے ہیں لیکن اساتذہ منظم انداز میں غیر حاضر ہیں جب تک حکومت انکے جائز مطالبات تسلیم نہیں کرتی۔ اسے کہتے ہیں سول نافرمانی۔ لیکن یہ سب چیزیں دیسی ممالک میں رہنے والوں کو کیا معلوم۔ انکو تو بس جمہوریت کا لولی پاپ چاہئے۔