موٹوکراس: موٹر سائیکل کا مقابلہ

میم نون

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

آج میری ڈیوٹی Motocross مقابلے پر تھی۔

عام شائقین تو باہر ہی سے دیکھ سکتے تھے جبکہ ہم ٹریک کے ساتھ ساتھ مختلف پوائنٹس پر کھڑے تھے۔

مجھے موٹو کراس میں کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے لیکن پھر بھی اچھا لگا، حاصکر درمیان سے دیکھنے میں۔

میں ساتھ میں کیمرہ بھی لے گیا تھا اور تھوڑی تصاویر بھی لے لیں جو کہ یہاں پر پیش کررہا ہوں:

p1020054.jpg

یہ ٹریک ہے جس پر پانی کا چھڑکاؤ کیا گیا ہے، ابھی یہ برابر ہے دوڑ کے بعد دیکھئے گا کیسا ہے۔

p1020055.jpg

ابھی پریکٹس ہو رہی ہے

p1020056.jpg
 

میم نون

محفلین
p1020072.jpg

یہ پہلا بندہ گرا ہے، اور ٹریک کی دوسری جانب والا گروپ اسکی مدد کر رہا ہے


p1020076.jpg

ایک گروپ کی پریکٹس ختم ہوئی اور دوسرا گروپ تیار کھڑا ہے۔


p1020077.jpg

یہ اس گرے ہوئے بندے کو ایمبولنس کی طرف لے جا رہے ہیں، پھر اسے ہسپتال منقل کر دیا گیا۔
 

میم نون

محفلین
مقابلہ شروع ہونے کے بعد صرف چند ایک تصاویر ہی لیں کیونکہ کھلاڑیوں کے گرنے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں اس لئیے ہر وقت چاق و چوبند رہنا پڑتا ہے

p1020156.jpg


p1020157.jpg


p1020158.jpg
 
Top