بھائی جی یہ بکرا مفت کا نہیں ہے جو اس کے حصے بخرے بانٹتیں پھریں۔ صرف اوجری مل سکتی ہے اور بس۔
تینشن میں موڈ کیسا ہونا چاہیئے ۔۔![]()
کس پر آ رہا ہے بڑھاپا ۔۔۔
ٹینشن پیپر کی تیاری کی ہے اور کس کی ہوگی ۔۔![]()
سارہ کی ٹینشن تو لگتا ہے محفل میں بھی آ کر رہے گی۔ اس کے گھر والوں پر تو پہلے ہی آئی ہوئی ہے۔