منصور مکرم
محفلین
بہت ہی خوب۔پہلی بار میں مجھے اس واقعے میں دلچسپی محسوس ہوئی۔
شہاب ثاقب اور آتش فشاں سے متعلق ہمارے پاس کافی تھیوریاں ہیں۔ ہر ایک پر جو اعتراضات اٹھتے ہیں، وہ درحقیقت دوسری تھیوریوں پر بھی پورے اترتے ہیں۔ ہم ایٹمی ہتھیار کے آئیڈیا کو اس طرح سے رد نہیں کر سکتے کہ خلائی مخلوق کے بارے ہمارا علم انتہائی کم ہے۔ عین ممکن ہے کہ یہ قدیم دور کی وار آف دی ورلڈز رہی ہو؟بہت ہی مفید دلچسپ اور معلوماتی شراکت
بہت سی باتوں کا مجھے اب پتہ چلا ہے
پراسراریت کے دبیز پردے میں لپٹا ہوا یہ شہر اپنے اندر کیا کیا اسرار رکھتا ہے
قیصرانی سید ذیشان یہ بات حلق سے نہیں اترتی کہ یہ تمام شکست و ریخت کسی جوہری دھماکے کے باعث ہوئی۔
ہاں شہاب ثاقب والی بات دل کو لگتی ہے باقی رہ گئی بات قدیم ہندی کتابوں کی
قدیم ہندوستان کی پرانی کتابوں میں پراسرار ہتھیاروں کا کچھ کم ذکر نہیں ہے۔ ان کو مختلف ناموں سے بیان کیا گیا ہے جیسے "وجر" "اندر اگنی" " وشنو کا تیر"" برہما کا سونٹا" وغیرہ، لیکن ان کا اثر ایک سا بیان کیا گیا ہے یعنی دس ہزار سورجوں جتنا شدید دھماکہ"
میرے نزدیک تو اسقدر شدید دھماکے سے دنیا کا وجود مٹ جانا چاہئے اس لئے یہ بات قرین قیاس نہیں لگتی
اس تمام بحث کے قطع نظر ہمیں اپنے اس تاریخی ورثے کو بچانے کے لئے عوام میں شعور پیدا کرنا ہو گا ہندوستان میں آثار قدیمہ بہت اچھی حالت میں ہیں جبکہ پاکستان میں شکست و ریخت کا شکار ہیں
قیصرانی اسقدر مفید اور معلوماتی شراکت کا شکریہ
شاد و آباد رہیں
اگربات ہے تو وار آف دی ورلڈز کے آثار بقول مصنف ادھر ہی کیوں پائے گئے کیونکہ وار آف دی ورلڈز محدود پیمانے پر نہیں ہوتی دوسرے اسی دور کی ایک اور تہذیب ہڑپہ ادھر سے زیادہ دور نہیں اگر بات وار آف دی ورلڈز کے ہے تو اس کے اثرات کیا ہڑپہ میں بھی پائے گئے ہیں؟شہاب ثاقب اور آتش فشاں سے متعلق ہمارے پاس کافی تھیوریاں ہیں۔ ہر ایک پر جو اعتراضات اٹھتے ہیں، وہ درحقیقت دوسری تھیوریوں پر بھی پورے اترتے ہیں۔ ہم ایٹمی ہتھیار کے آئیڈیا کو اس طرح سے رد نہیں کر سکتے کہ خلائی مخلوق کے بارے ہمارا علم انتہائی کم ہے۔ عین ممکن ہے کہ یہ قدیم دور کی وار آف دی ورلڈز رہی ہو؟
وار آف دی ورلڈز وہیں ہوئی ہوگی جہاں انسان تھے۔ انسان تھے ہی انہی چند لوکیشنز پراگربات ہے تو وار آف دی ورلڈز کے آثار بقول مصنف ادھر ہی کیوں پائے گئے کیونکہ وار آف دی ورلڈز محدود پیمانے پر نہیں ہوتی دوسرے اسی دور کی ایک اور تہذیب ہڑپہ ادھر سے زیادہ دور نہیں اگر بات وار آف دی ورلڈز کے ہے تو اس کے اثرات کیا ہڑپہ میں بھی پائے گئے ہیں؟
میرے ناقص علم کے مطابق دونوں تہذیبیں ایک ہی دور کی ہیںوار آف دی ورلڈز وہیں ہوئی ہوگی جہاں انسان تھے۔ انسان تھے ہی انہی چند لوکیشنز پر
ہاہاہا @ ناقصمیرے ناقص علم کے مطابق دونوں تہذیبیں ایک ہی دور کی ہیں
انکل موہن جو ڈارو اور ہڑپہ ایک ہی تہذیب کا حصہ ہیںمیرے ناقص علم کے مطابق دونوں تہذیبیں ایک ہی دور کی ہیں
آپکا کیا خیال ہے؟انکل موہن جو ڈارو اور ہڑپہ ایک ہی تہذیب کا حصہ ہیں
جی ایک ہی ہے۔۔۔آپکا کیا خیال ہے؟
میر خیال میں تو ایک ہی تہذیب کا حصہ ہیں