میرے خیال سے جانور ہی مویشی ہو سکتے ہیں ۔ شتر مرغ حلا ل ہےکیا شتر مرغ کا شمار بھی مویشیوں میں ہوگا؟ نیز کیا اسلامی طریقے سے حلال کیے ہوئے شتر مرغ کا گوشت حلال ہے؟
میرے خیال سے نہیں پر یقین سے کچھ کہنا مشکل ہےکیا ہاتھی مویشی کی تعریف میں آئے گا۔
محمد خلیل الرحمن صاحب! مویشی کا اطلاق گھاس خور اور پالتو جانوروں پر ہوتا ہے چونکہ سری لنکا آسام، برما، کیرالہ اور کچھ دوسری ہندی ریاستوں میں ہاتھی پالتو جانور کے طور پر استعمال ہوتا ہے اس لیے وہاں پر مویشی کی تعریف پر پورا اترتا ہے لیکن ہمارے ہاں نہیں (یہ میری ذاتی رائے ہے)
کیا ہاتھی مویشی کی تعریف میں آئے گا۔
میرا دھا گہ یہ نہیں پاکستانی مویشی بلکہ بین الاقومی مویشی سو ہاتھی لامہ یا ک سب چلے گامحمد خلیل الرحمن صاحب! مویشی کا اطلاق گھاس خور اور پالتو جانوروں پر ہوتا ہے چونکہ سری لنکا آسام، برما، کیرالہ اور کچھ دوسری ہندی ریاستوں میں ہاتھی پالتو جانور کے طور پر استعمال ہوتا ہے اس لیے وہاں پر مویشی کی تعریف پر پورا اترتا ہے لیکن ہمارے ہاں نہیں (یہ میری ذاتی رائے ہے)