مویشی

عزیزامین

محفلین
میں آج صبح خلیل صاحب سے بات کر رہا تھا تو انہوں نے میرے علم میں کچھ اضافہ کی جس کے لیں میں ان کا بے حد مشکور ہوں جزاک اللہ۔ میں نے ان سے سوال کیا تھا جو بکریاں چراتا ہے وہ چرواہا یا گڈریا کہلاتا ہے ، اونٹ اور بھینس والوں کو کیا کہیں گے ۔؟ اس کا جواب انہوں نے کچھ یوں دیا تھا ۔ اونٹ والوں کو شتربان کہتے ہیں اور بھینس والوں کو گلہ بان کہتے ہیں ۔ اب میرا سوال ہیں کیا انگریزی میں ان تمام کو شیپرڈ کہتے ہیں؟
 
عزیزامین

محفلین
اگر بلتستان اور بلوچستان سے بھی دوست شامل گفتگو ہوتے تو یاک اور اونٹ کی باتیں ہو سکتیں تھیں۔ کیا کوئی فورم مفت بن سکتا ہے؟ نہیں تو کتنا خرچہ اتاہے؟ کیا یہ خرچہ ایک بار کا ہے یا ماہنا؟
 
آوازِ دوست

محفلین
یہ ہمہ خور جانور ہے یعنی گوشت بھی کھاتا ہے سو اگر آپ اِسے کسی طرح ویجیٹیرین (صرف سبزی خور) بنا لیں تو شائد مویشیوں میں اس کا شمار ممکن ہو سکے مگرمیں پاکستانی میلہ مویشیاں میں اِس کی شمولیت کی ضمانت پھر بھی نہیں دے سکتا۔
 
آر یو شور یاک گوشت بھی کھاتا ہے کوئی ثبوت؟
 
آوازِ دوست

محفلین
Top