شعیب سعید شوبی
محفلین
مُتحرّک حروفِ تہجّی (کارٹون قاعدہ)
پیارے بچّو۔۔۔۔۔السلام علیکم!
اس مزیدار گیت کو سنیئے اور اُردو حروفِ تہجّی کو مزے مزے سے یاد کرکے اپنے امی ابّو کو سنائیے!۔۔۔۔۔بس تھوڑا سا انتظار کریں تاکہ ہمارا مزیدار کارٹون قاعدہ کا گیت ڈاؤن لوڈ ہو جائے!
(نوٹ: یہ متحّرک حروفِ تہجّی جن ٹیکنالوجیز کی ویب سائٹ سے حاصل کیا گیا ہے۔ یہ گیت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یا مکمل اُردو کارٹون قاعدہ کے لیے ویب سائٹ کی سیر کیجئے!)