ناجی صاحب کی بات سے اختلاف رہا ہے تاہم یہ بات بے حد خدا لگتی کہی ہے۔ سیاست میں ابھی عمران خان کو صبر کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور یہ ملا لوگ بہت بے غیرت ہیں چاہے قاضی جیسا شخص ہی کیوں نہ ہو۔ قاضی صاحب خود فوجیوں کا پروردہ ہیں اور اب تو ثابت ہو گيا ہے کہ جماعت اسلامی حکومت کی بی ٹیم ہے۔ اور پھر یہ بھی کہ جنرل مشرف سے اختلاف اصولی نہیں۔۔۔۔ بات ساری وہی ہے جو ناجی صاحب نے لکھی ہے۔