عبدالقیوم چوہدری
محفلین
وزارت دفاع سے جاری ٹویٹس کا عکس
اس بارے میں مجھے بھی شک و شبہ ہے،میں آئی ایس پی آر کی طرف سے کنفرمیشن کا منتظر ہوںکنفرمیشن کا انتظار ہے۔
کیا یہ پکی بات ہے کہ یہ وزارت دفاع کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہے؟
ٹویٹر اکاؤنٹ تو جعلی لگ رہا ہے مگر یقین سے نہیں کہہ سکتا۔ ویسے کسی خبروں کی سائٹ پر کچھ نہیں ہےاس بارے میں مجھے بھی شک و شبہ ہے،میں آئی ایس پی آر کی طرف سے کنفرمیشن کا منتظر ہوں
جی۔ ایسا ہے اور اس اکاؤنٹ سے ہوئی آخری ٹویٹ دیکھ کر میرا شک تھوڑا اور بڑھ گیا ہےٹویٹر اکاؤنٹ تو جعلی لگ رہا ہے مگر یقین سے نہیں کہہ سکتا۔ ویسے کسی خبروں کی سائٹ پر کچھ نہیں ہے
ٹویٹر اور فیسبک پر اتفاق رائے ہے کہ اکاؤنٹ جعلی ہےجی۔ ایسا ہے اور اس اکاؤنٹ سے ہوئی آخری ٹویٹ دیکھ کر میرا شک تھوڑا اور بڑھ گیا ہے
میں نے ایم او ڈی سے منسوب ٹویٹر اور فیس بک کی تقریباً تمام گذشتہ ٹویٹس اور پوسٹس پڑھیں، ان میں ایسا کچھ نہیں تھا کہ جس سے یہ شک ابھرتا کہ یہ اکاؤنٹ جعلی ہے۔اہم اداروں اور اہم شخصیات کے نام پر جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کو کیوں نہیں پکڑا جاتا؟
ماننا پڑے گا کہ ہم دنیا میں سب سے زیادہ ٹالرنس والی قوم ہیں۔۔۔۔یہ الگ بات ہے کہ جن معاملات میں ٹالرنس ہونی چاہئیے وہاں نہیں ہے اور جن پر بالکل نہیں ہونی چاہئیے وہاں بہت ہے۔۔۔
منسٹری آف ڈیفنس کے ٹویٹر ہینڈل کے چند سو فالورز ؟؟؟ایم او ڈی ٹویٹر ہینڈل اور فیس بک پیج کی تازہ ترین جاری کردہ ٹویٹس اور پوسٹس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Flash: Details of operation will only be disclosed by ISPR. Follow official ISPR page and
twitter account. Briefings to take place soon
۔۔۔۔
Flash: The COAS met the SSG team in Khyber who was responsible for the operation just few hours before they were dispatched
The last words of COAS were
"The world knows that we are certainly the peace loving nation and we have always acted responsibly and professionally. But let everyone know that there are certain redlines that are not to be crossed. These terrorist have certainly crossed that redline. I wish you good luck in your mission. Let them know that we are here to avenge the blood of our angels. Tell them loudly that they have just infuriated the world's most lethal men at their best. Fi Aman Allah
اسی تصویر کے ساتھ آئی ایس پی آر نے 5 گھنٹے پہلے یہ ٹویٹ کی
#COAS with SSG in Khyber:"Ops will continue till last terrorist eliminated from our soil."Spirits were sky high۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟