آصف اثر

معطل
دلیل سے جواب دینا سیکھئے :) ذاتی حملے اور جھوٹی باتیں پھیلانے سے آپ خود اپنا موقف کمزور کرتے ہیں۔

ویسے allegation لگانے کے ساتھ ساتھ ثبوت بھی پیش کئے جاتے ہیں۔ لائیے نا کچھ میرے خلاف :) انتظار رہے گا :) کافی عرصے سے آپ کی اور کچھ اور احباب کی الزام تراشیاں اور بد تہذیبی (اور کچھ میرے پیٹھ پیچھے کی جانے والی باتیں جو مجھے خوش قسمتی سے معلوم ہو گئی ہیں) برداشت کر رہی ہوں۔ بہتر ہوگا کہ آپ اور دیگر احباب کوئی solid evidence لے ہی آئیے :)
جعلی آئی ڈیز۔۔۔ نو کمنٹس۔:)
 
آصف اثر

معطل
ایران میں مولوی کو ملا ہی کہتے ہیں۔ ذاکر کا لفظ صرف برصغیر میں مشہور ہے۔ آپ کو تعلیم کی شدید ضرورت ہے۔ شاعری جیسے موضوع سے آپ دور ہی رہیں تو بہتر ہے۔ سائنس پر دوبارہ توجہ مرکوز کریں۔ کہیں تو ریڈار منگوا دیتا ہوں؟
دلچسپی تو مجھے اس میں ہے کہ آپ جیسا "دس کتابیں پڑھےبغیر سائنس دان" ریڈار ویوز کے درست اصطلاح کو غلط ثابت کرنے میں شرم کیوں محسوس کررہے ہیں، یا بس فرار کا ایک بہانہ ہے؟
 
نور وجدان

لائبریرین
جعلی آئی ڈیز۔۔۔ نو کمنٹس۔:)
بحثیت محفلین یہ بات کس قدر دکھ والی ہے کہ آداب گفتگو نہیں ہیں. آپ تعلیم یافتہ ہیں، سند یافتہ ہیں مگر علم کا تعین ایسے کیجیے کہ لوگ آپ کو اس حوالے سے جانیں، نا کہ منفی حوالے سے. اختلاف رائے میں حد سے گزرنا اچھا نہیں. اختلاف میں دوسروں کو اپنی جگہ رکھ کے سوچیں، پھر جواب لکھیں ..دوسروں کی عزت کرنا سیکھیں.
 
متفق۔
البتہ تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں۔
 
سین خے

محفلین
بحثیت محفلین یہ بات کس قدر دکھ والی ہے کہ آداب گفتگو نہیں ہیں. آپ تعلیم یافتہ ہیں، سند یافتہ ہیں مگر علم کا تعین ایسے کیجیے کہ لوگ آپ کو اس حوالے سے جانیں، نا کہ منفی حوالے سے. اختلاف رائے میں حد سے گزرنا اچھا نہیں. اختلاف میں دوسروں کو اپنی جگہ رکھ کے سوچیں، پھر جواب لکھیں ..دوسروں کی عزت کرنا سیکھیں.

نور ان کی اس بد تہذیبی کی کم از کم میں تو عادی ہو چکی ہوں :) انتظامیہ سے کافی رابطے کر کے دیکھ لئے اب بالکل بھی موڈ نہیں ہے۔ ان سے اسی طرح کی باتوں کی امید رہتی ہے اور مزے کی بات یہ ہر بار "امیدوں" پر پورا بھی اترتے ہیں۔

ہاں البتہ اگر حیرت ہوتی ہے تو ان لوگوں پر ہوتی ہے جو یہاں اعلیٰ اخلاق کے داعی رہے ہیں مگر ان کی ٹرولنگ اور بد تہذیبی کا مزہ لیتے پائے جاتے ہیں :)
 
سید ذیشان

محفلین
اوہ یہاں تو انتظامی ایشکن ہو گیا۔ ابھی تو میں فیض کی مشہور زمانہ نظم یہاں پوسٹ کرنے لگا تھا۔ چلو کہیں اور سہی۔
 
سین خے

محفلین
اوہ یہاں تو انتظامی ایشکن ہو گیا۔ ابھی تو میں فیض کی مشہور زمانہ نظم یہاں پوسٹ کرنے لگا تھا۔ چلو کہیں اور سہی۔

جی بھائی فرقہ وارانہ منافرت، جعلی آئی ڈیز کی الزام تراشیاں اور آپ کو علمی قابلیت کے طعنے پڑنا بالکل جائز اور حلال ہیں محفل پر۔ بس جو کچھ حذف کیا گیا وہ حرام اور ناجائز تھا :)
 
سین خے

محفلین
ویسے محفل پر فرقہ واریت کی پہلے حوصلہ شکنی کی جاتی تھی۔ کافی کچھ بدل گیا ہے۔ محفل بہتتتت بدل گئی :)
 
Top