آپ نے ہی تو ترکیب بتائی تھی اسے۔۔۔واووووووووووووووو ٹیسٹی لگ را ہے مقدس ریسیپی بھی لکھو نا میں بھی بنواؤں گی
ہی ہی ہی میں نے کون سا خود لکھی تھی ریسیپی ہی ہی وہ تو کاپی کیٹ کا کمال تھا نا خیال بھائی مجھے کون سا کچھ آتا ہے پکانا ۔۔۔ہاں کھانا آتا ہے
مجھے اندازہ ہو رہا ابہی ہی ہی میں نے کون سا خود لکھی تھی ریسیپی ہی ہی وہ تو کاپی کیٹ کا کمال تھا نا خیال بھائی مجھے کون سا کچھ آتا ہے پکانا ۔۔۔ ہاں کھانا آتا ہے
خود کی ریسیپی۔۔ یہاں ککنگ کا مقابلہ ہو رہا ہے۔۔ آنا ہے کیاتھینک یووو
لیپ ٹاپ سے آ کر لکھوں گی اور یہ میں نے خود کی ریسپی سے بنایا ہے
اور اتنی آسان ریسپی کہ نینی بھائی جیسے بھی بنا لیں اسے
مجھے اندازہ ہو رہا اب
خود کی ریسیپی۔۔ یہاں ککنگ کا مقابلہ ہو رہا ہے۔۔ آنا ہے کیا
ہنہہ ہم پر طنز کیا جا رہا ہے۔۔۔ جیسے سے کیا مطلب
تو اور کیا یہاں مقابلہ ہوگا انکا جن کو آتا نہیں کھانا بنانا ۔۔۔خیال بھائی آپ اور میرے جیسے حصہ لیں گے اور ہماری ٹیچر ہوں گی مقدس دا لیجینڈمجھے اندازہ ہو رہا اب
خود کی ریسیپی۔۔ یہاں ککنگ کا مقابلہ ہو رہا ہے۔۔ آنا ہے کیا
ہنہہ ہم پر طنز کیا جا رہا ہے۔۔۔ جیسے سے کیا مطلب
مجھے نہ کہنا نکما ۔۔کیونکہ مجھے اپنا پتہ ہےاو جیسے کا مطلب کہ نینی بھیا جیسے نکمے بھی
او جیسے کا مطلب کہ نینی بھیا جیسے نکمے بھی
"مقدس ٹیچر" تو ہو سکتی ہے لیکن مقدس "ٹیچر" نہیں ہو سکتی۔تو اور کیا یہاں مقابلہ ہوگا انکا جن کو آتا نہیں کھانا بنانا ۔۔۔ خیال بھائی آپ اور میرے جیسے حصہ لیں گے اور ہماری ٹیچر ہوں گی مقدس دا لیجینڈ
کیوں کیوں کیوں کیوں نہیں ہو سکتی وہ ٹیچر ۔۔۔۔جب ہم اسکے سٹوڈنٹس ہو سکتے ہیں تو ٹیچر بھی ہماری جیسی ہوں گی نا
اسکے پاس بہت سے القابات ہیں۔۔۔ اک ٹیچر بھی سہی۔۔۔ پر مجھے انکار ہے اسکو ٹیچر ماننے سے۔۔۔۔کیوں کیوں کیوں کیوں نہیں ہو سکتی وہ ٹیچر ۔۔۔ ۔جب ہم اسکے سٹوڈنٹس ہو سکتے ہیں تو ٹیچر بھی ہماری جیسی ہوں گی نا
اچھا جیسے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون کون سے بھئی اب ٹیچر تو ٹیچر ہی ہوتا ہے نا اسے ماننا پڑتا ہےاسکے پاس بہت سے القابات ہیں۔۔۔ اک ٹیچر بھی سہی۔۔۔ پر مجھے انکار ہے اسکو ٹیچر ماننے سے۔۔۔ ۔
بلکل جو ٹیچر کی ٹیچر نہیں سمجھے گا وہ کچھ نہیں سیکھے گا ہے نا ٹیچر جیارے عینی تمہیں تو سکھا ہی لوں گی پر نینی بھیا تو کچھ نہیں سیکھ سکتے۔۔ سچ میں
اسی لیئے تو میں اسے ٹیچر ہی نہیں مان رہا۔۔۔ اپنے القابات یہ خود ہی بتائے گی۔اچھا جیسے کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کون کون سے بھئی اب ٹیچر تو ٹیچر ہی ہوتا ہے نا اسے ماننا پڑتا ہے
کیوں کہ تمہیں اپنا پتہ ہےارے عینی تمہیں تو سکھا ہی لوں گی پر نینی بھیا تو کچھ نہیں سیکھ سکتے۔۔ سچ میں
آف کورس عینی۔۔ سو ٹروبلکل جو ٹیچر کی ٹیچر نہیں سمجھے گا وہ کچھ نہیں سیکھے گا ہے نا ٹیچر جی