مٹن اینڈ نوڈلز سوپ

فرحت کیانی

لائبریرین
۔۔ اور واقعی میں بہت ہی مزے کا سوپ بنا اور پہلی بار بنایا تھا۔۔ اس لیے یقین نہیں تھا کہ اتنا اچھا بن سکے گا۔۔ :):):)
زبردست (y) مقدس۔ آپ کے پوسٹ ایڈٹ کرنے کے بعد مجھے بھی ریٹنگ پسند سے تبدیل کر کے زبردست کرنی پڑی۔ :)
میں نے بھی متاثر ہو کر اس ویک اینڈ سُوپ بنانے کا ارادہ کر لیا ہے۔ :)
 

عینی شاہ

محفلین
ابلا ہوا انڈا بنانے کی ترکیب لکھ دو (وہ مجھے بھی ابالنا آتا ہے :rollingonthefloor: )
ابلا ہوا انڈا زادا مشکل ہے فاتح بھائی اسمیں بھی کئیر کرنی پڑتی ہے کہ کہں زادا ہارڈ نہ ہوجائے:nerd:
ہاں ابلے ہوئے پانی کی ترکیب بتا دوں :biggrin:وہ بہت ایزی ہے:dancing:
 
Top