بہت عمدہ جناب پاکستانی بھائی۔ کیا بات ہےپاکستانی نے کہا:میرا اپنا شمار ابھی شاگردوں میں ہے قیصرانی بھائی اور پھر استاد کے ہوتے ہوئے شاگردوں کی کیا مجال جو ایسی غلطی کریں !!!!! اس لئے آپ کمپیوٹر کی طرح ایک ‘سرائیکی سیکھیئے‘ کا دھاگا بھی کھول دیں
پاکستانی بھائی آپ صحیح فرما رہے ہیںپاکستانی نے کہا:قیصرانی بھائی دی ‘گال‘ سولہ آنے سچ ہے، تیلے شاہ بھائی مجھے لگتا ہے آپ کو سننے میں کہیں غلطی ہوئی ہے۔
اصل لفظ ‘گال+گالہیں‘ ہی ہے۔