شاہد احمد خان
محفلین
فرضی بھائی ، اردو نامہ میں، اردو کے ارتقا پر کچھ گفتگو کی گئی ہے ،، اس کو پڑھیئے کہ شائد بین السطور آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل ہی جائے ،، جوئندہ یابندہ باشد
قیصرانی نے کہا:بہت خوب ڈاکٹر بھائی، ہم سب سرائیکی لوگوںکو مبارکباد
سوری لنک اسی دن دیکھ لیا تھا، شکریہ بولنا بھول گیا تھاپاکستانی نے کہا:اس خبر کی مزید تفصیل یہاں ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2006/10/061018_saraiki_private_tv.shtml