مٹی پاؤ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
خبردار :angry:جو کسی نے دستخط میں خفیہ ناظم لکھا تو۔ پھر ہم کیا کریں گے؟ ہیں جی؟
اور جو سالوں سے لائن میں لگے ہیں ان کا کیا ہو گا؟ 4 دن کی چاندنی تو ہونے دیں ۔ :ROFLMAO: کبھی کبھی 3 سیکنڈ لیفٹینٹ مل کر اپنے ایک ایک سٹار کو ملا کر 3 سٹار والا شولڈر بنا کر کیپٹن رینک کے فوٹو بنوا کر گھر بھیجتے ہیں تھری سٹار والا :biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بے ایمانی ہے کہ 3 سیکنڈ لیفٹینٹ مل کر ایک کیپٹن بن کر تصویر بنوا لیتےہیں۔ یہ پاک فوج میں دھوکہ دہی کی واردات کرتے ہیں۔
 

ساجد

محفلین
میرا خیال ہے کہ ہمیں اس دھاگے سے باہر نکل آنا چاہئیے۔ گپ شپ کے زمرے میں بات چیت جاری رکھی جا سکتی ہے۔
 

ساجد

محفلین
مجھے شرمندگی ہے اس سوچ پر اس فورم کا مقصد کیا ہے تنقید کرنا یا معیاری بات کرنے سے روکنا
عالی جاہ ، یہ عرض کرنا مقصور تھا کہ "رب رکھا" نہیں بلکہ "رب راکھا" لکھا جاتا ہے۔ راکھا کا مطلب ہوتا ہے حفاظت کرنے والا۔
حالانکہ ہم خود یہاں گپ شپ بند کرنے کو کہہ چکے ہیں ، پھر بھی آپ کی نحوی غلطی پر خاموش نہ رہ سکے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top