مچھلیوں کی اقسام جو کہ ایشا میں زیادہ پسند کی جاتی ہیں

دریا اور نہروں کی مچھلی میٹھے پانی کی مچھلی ہوتی ہے۔اب تو فارمنگ والی مچھلی کو میٹھے پانی کی مچھلی ہی کہا جاتا ہے۔ جبکہ میرے خیال سے یہ ایسا ہی ہے جیسے نیچرل دیسی مرغی اور برائلر
 
دریا اور نہروں کی مچھلی میٹھے پانی کی مچھلی ہوتی ہے۔اب تو فارمنگ والی مچھلی کو میٹھے پانی کی مچھلی ہی کہا جاتا ہے۔ جبکہ میرے خیال سے یہ ایسا ہی ہے جیسے نیچرل دیسی مرغی اور برائلر
عبدالرحمن بھائی غالبا یہ جاننا چاہ رہے تھے کہ دیکھ کر میٹھے پانی یا سمندر کی مچھلی کو کیسے پہچانا جائے؟
 
عبدالرحمن بھائی غالبا یہ جاننا چاہ رہے تھے کہ دیکھ کر میٹھے پانی یا سمندر کی مچھلی کو کیسے پہچانا جائے؟

یقیناً وہی جاننا چاہ رہے ہیں لیکن میں نے ان کی بات کے جواب میں نہیں کہا میں نے اپنی بات کی تھی۔ ویسے مجھے تو مچھلی دیکھ کر اس کا نام نسل نہیں پتا چلتی۔ یہ معلوم کرنا کہ میٹھے پانی کی ہے یا کھارے پانی بہت دور کی بات ہے۔ مچھلی فروش کی زبان پر ہی بھروسہ کرنا پڑتا ہے۔ ہمارے ہاں ٹھیلوں اور ریڑھیوں پر آجکل باگھڑی ( ایک ہندو قوم) مچھلی فروخت کرتی ہے ہر گلی اور سڑک پر۔ وزن میں کمی ، مچھلی کی نسل اور میٹھے کھارے پانی سمیت ہر چیز میں ڈنڈی مارتی ۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
Nile-tilapia-fish-e1463630138385.jpg

پاکستان ، بنگلادیش اور انڈیا کا تلاپیا

امریکن، جاپانی تلاپیا

ایشین تلاپیا زیادہ بڑا ہوتو 1 کلو تک ہوتا ہے جس میں ایک عجیب بو ہے جو میرے برداشت سے باہر جبکہ
میانمار ، جاپان امریکہ کا سفید تلاپیا بہت لذیذ ہوتا ہے جس میں وہ بو نہیں ہوتی جو کالے تلاپیا پائی جاتی ہے
سفید تلاپیا 3 کلو تک بڑھتا ہے۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
یہ کچھ مچھلیاں جو کھانے میں لذیذ اور بو نہیں ہوتی۔
کورال
Datina-koral.jpg

مشکا

ہامور

پامفلیٹ

بیا

لیڈی فش

سندھ کا پلا،،،، بنگلادیش ال لیش،،، کولکٹہ ہلسا

لکھا

ٹائیگر پراون

کیٹل فش

اسکوئڈ
 
Top