فہیم
لائبریرین
اس کے لیے پہلی بات کہ مچھلی فریش ہو۔
دوسری یہ کہ ڈیپ فرائی کی جائے۔
اور تیسری یہ کہ تیل میں اس وقت ڈالی جائے۔
جب تیل پوری طرح کھول جائے۔
اور ڈالنے کے بعد چند منٹ تک ان کو فرائی ہونے دیا جائے۔
یعنی کے کچھ دیر تک چمچہ وغیرہ نہ چلایا جائے۔
امید ہے کہ اس طرح آپ کی مچھلی ٹوٹے گی نہیں۔
اور فرائی بھی اچھی ہوگی۔
اور ہاں ایک ضروری بات۔
کچھ لوگ مچھلی کو سرکے دھوتے ہیں۔
اگر تو آُ بھی سرکے سے دھوئیں۔
تو پھر اچھی طرح واش کرلیں کہ سرکہ پوری طرح
صاف ہوجائے۔
ورنہ اگر سرکے کا اثر باقی رہتا ہے تو وہ بھی مچھلی کو
گلا دیتا ہے اور وہ فرائی کرتے وقت ٹوٹ جاتی ہے۔۔