مچھلی سب کو ملی

قیصرانی

لائبریرین
ایک اور زبردست شئیرنگ :)

اس بار پاکستان کے ٹرپ پر سارے کھانے جو سوچے تھے کھائے، صرف مٹر قیمہ رہ گیا۔ بہت افسوس ہوا لیکن پھر سوچا کہ پھر کبھی سہی۔ نیرنگ خیال بھائی کے گھر رات گئے پہنچا تو اندازہ کریں کہ کیا کھانے میں ملا؟

جی بالکل۔ الیکٹرا آپ کا ہوا
 
عسکری

معطل

لولز یہ تو ہم اکثر کھاتے ہین بس ذرا مہنگا پڑتا ہے :D
 
ایک اور زبردست شئیرنگ :)

اس بار پاکستان کے ٹرپ پر سارے کھانے جو سوچے تھے کھائے، صرف مٹر قیمہ رہ گیا۔ بہت افسوس ہوا لیکن پھر سوچا کہ پھر کبھی سہی۔ نیرنگ خیال بھائی کے گھر رات گئے پہنچا تو اندازہ کریں کہ کیا کھانے میں ملا؟

جی بالکل۔ الیکٹرا آپ کا ہوا
نہیں یار ملتا ہے یہ سب بنانے کا ۔ ویسے فریش قیمہ کھائے اب زمانہ ہو گیا :(
کبھی کراچی آئیں تو آپ کو مچھلی کا کٹاکٹ کھلاوں۔۔۔:bighug:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ایک اور زبردست شئیرنگ :)

اس بار پاکستان کے ٹرپ پر سارے کھانے جو سوچے تھے کھائے، صرف مٹر قیمہ رہ گیا۔ بہت افسوس ہوا لیکن پھر سوچا کہ پھر کبھی سہی۔ نیرنگ خیال بھائی کے گھر رات گئے پہنچا تو اندازہ کریں کہ کیا کھانے میں ملا؟

جی بالکل۔ الیکٹرا آپ کا ہوا
محبت ہے آپکی :)
 
Top