مچھلی فارم کا شوق

زلفی شاہ

لائبریرین
مجھے مچھلی فارم بنانے کا انتہائی شوق ہے۔ لیکن تجربہ بالکل نہیں۔ زرعی زمین موجود ہے جو کہ تاندلیانوالہ شہر سے 12 کلو میٹر کی دوری پر ہے۔ جو دوست اس شعبے میں تجربہ رکھتے ہوں وہ اپنے مشاہدات وتجربات ضرور شئیر کریں۔ ایڈوانس شکریہ ادا کرتا ہوں۔
 
سمیڈا کی ویب سائٹ پر جائیں اور وہاں تقریبا 157 پری فیزیبلٹی رپورٹس موجود ہیں ۔۔۔ان میں سے ایک مفصل رپورٹ فش فارم کی بھی ہے۔۔۔فشریز کی ذیل میں ان لینڈ فش فارم کے بارے میں بہترین رپورٹ موجود ہے۔ لنک دے رہا ہوں
http://www.smeda.org/business-development/pre-feasibility-studies.html
 
زلفی شاہ

لائبریرین
میں چاہتا ہوں کہ آپ لوگ اپنے تجربات و مشاہدات بھی شئیر کرو۔ کیونکہ عملی میدان میں یہ انتہائی مفید ثابت ہوتے ہیں۔
 
میرا بھی کچھ اسی طرح کا شوق پروان چڑھ رہا ہے اگر محفلین مچھلی فارمنگ کے حوالے سے کچھ لکھ دیں تو مہربانی ہوگی
 
مجھے مچھلی فارم بنانے کا انتہائی شوق ہے۔ لیکن تجربہ بالکل نہیں۔ زرعی زمین موجود ہے جو کہ تاندلیانوالہ شہر سے 12 کلو میٹر کی دوری پر ہے۔ جو دوست اس شعبے میں تجربہ رکھتے ہوں وہ اپنے مشاہدات وتجربات ضرور شئیر کریں۔ ایڈوانس شکریہ ادا کرتا ہوں۔
http://punjabfisheries.gov.pk/farming/index.html
یہاں سے آپ کو مکمل معلومات مل جائیں گی
 
Top