مچھلی کھانے کا موسم

نایاب

لائبریرین
کھاؤ پیئو اور اسراف نہ کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مچھلی کسی بھی وقت کسی بھی موسم بھی کھائی جا سکتی ہے ۔
سعودی عرب میں رہتے 45 ڈگری درجہ حرارت میں بھی کیرالہ ہوٹل سے بلاناغہ دوپہر کے کھانے میں کھائی ۔
ساتھ میں دہی کی چٹنی ۔۔۔۔۔
الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔ اللہ نے اپنا فضل کیا ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
عارف صاحب اگر یقین نہیں تو پھر ایک بار تجربہ کرکے دیکھ لیجئے۔ کیونکہ مچھلی کھانے کے فوری بعد دودھ یا لسی وغیرہ پینے سے پھلہری ہونے کے چانسز بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ ہاں اگر آپ گورے انگریزوں جیسا بننا چاہیں تو ضرور پیجئے گا۔ :)
ایک ٹی وی پروگرام، غالباً آفتاب اقبال کا خبرناک تھا، اس میں انہوں نے ایک ڈاکٹر صاحب(غالباً ڈرماٹالوجسٹ یا سکن سپیشلسٹ تھے) کو مدعو کیا ہوا تھا، اورانہوں نے اس بات کو رد کیا تھا کہ مچھلی اور دودھ کے اوپر نیچے استعمال سے مذکورہ جِلدی بیماری ہو سکتی ہے۔ انسانوں کے گورے ، کالے، بھورے رنگ پر بھی بحث کی تھی انہوں نے۔
کافی عرصہ پہلے دیکھا تھا پروگرام، تاریخ اب یاد نہیں، ورنہ دوبارہ دیکھ کر میں اس کا لنک یہاں پر دے دیتا۔
آداب
Foods - Many believe that Vitiligo can be aggravated by eating milk or other white foods, or sour foods like citrus fruits; or by drinking milk shortly after eating fish. The reality is Vitiligo has not been shown to have any connection withdietnor does it have any impact on the severity of this condition.
http://healthmeup.com/news-healthy-...-is-vitiligo-causes-myths-and-treatment/22428
تجمل حسین
در اصل مچھلی کے بعد دودھ یا لسی کھانے سے نقصان دہ رد عمل کا اندیشہ ہر مچھلی کے ساتھ نہیں ہوتا یہ صرف ایک خاص قسم کی مچھلی ہے جسے بنگالی حضرات خوب جانتے ہیں۔ مجھے یہ بات میرے باس نے بتائی جو بنگلہ دیش میں کام کرچکے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
در اصل مچھلی کے بعد دودھ یا لسی کھانے سے نقصان دہ رد عمل کا اندیشہ ہر مچھلی کے ساتھ نہیں ہوتا یہ صرف ایک خاص قسم کی مچھلی ہے جسے بنگالی حضرات خوب جانتے ہیں۔ مجھے یہ بات میرے باس نے بتائی جو بنگلہ دیش میں کام کرچکے ہیں۔
مچھلی کا نام بتا دیتے تو اچھا تھا :)
 

فہیم

لائبریرین
کبھی ناروے کا چکر لگائیں تو آپکو پتا چلے کہ یہاں کے لوگ مچھلی کے علاوہ اور کیا کیا سمندری غزائیں کھاتے ہیں:
آپ ویزا بھجوائیں ہم اگلے ماہ ہی چکر مارلیتے ہیں:)
ویسے سمندری اور زمینی غذائیں کھانے میں ہم نے بیئر گرلز کو دیکھا ہوا ہے:)

میری ذاتی پسند کیکٹرے اور جھینگے ہیں :)
جھینگے تو نو ڈاؤٹ کہ لذیز ہوتے ہیں، کیکٹرے کھانے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا:)
 
Top