مچھلی کی کڑھی

اوچ شریف میں ایک مشہور بزرگ مدفون ہیں حضرت جلال الدین بخاری جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللہ علیہ۔ اُن کے پوتے حضرت سید عبداللہ برہان الدین قطب عالم پر اس ناچیز نے ایک کتاب لکھی ہے۔ اور اب ایک کتاب حضرت جلال الدین بخاری جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللہ علیہ پر لکھنے کا اِ رادہ ہے۔ کیا آپ کی ذات سے کسی طرح کے تعاون کی امید کی جا سکتی ہے۔
جزاک اللہ :)
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بہترین جناب کیا وہ کتاب مل سکتی ہے ؟ اور اگر آپکو کسی قسم کا تعاون چاہیے تو حکم کیجیے گا اگر کر سکنے کا ہوا تو ضرور کریں گے
الف۔ عین۔ صاحب کو اِن پیج فائل ارسال کر دی تھی انہوں نے اسے اپنی آن لائن ڈیجیٹل لائبریری میں شامل بھی کر دیا ہے۔
 
مین مذاق نہیں کر رہا پر کہاں سے لائیں ہم ایسی چیزیں ہم ٹوٹی ہوئی مچھلی ہی کھا لین گے
اوہ اچھا تو آپ آرمی میس کی بات کر رہے ہیں
آپ صرف نمک لگا کر ہی جالی دار برتن میں ڈھکن دے کر وزن رکھ دیں اتنا بھی کافی ہے
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
الف۔ عین۔ صاحب کو اِن پیج فائل ارسال کر دی تھی انہوں نے اسے اپنی آن لائن ڈیجیٹل لائبریری میں شامل بھی کر دیا ہے۔
حضرت جلال الدین جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللہ علیہ پر اب تک جو کا م ہو چکا ہے اس کی نہ صرف تفصیلات بلکہ ممکن ہو تو ان کی فوٹو کاپی، زیراکس کاپی یا اسکین شدہ نقل، جو ممکن ہو سکے وہ ہمیں درکار ہے۔ اگر وہاں کسی کے پاس ان کے مخطوطات ہوں تووہ بھی درکار ہیں۔ہمارے پاس ان کی تصنیف جامع العلوم اور مکررنامہ ہے۔ مکررنامہ کا فارسی سے ترجمہ کروا چکے ہیں۔جامع العلوم حکومت ہند کے ایک شعبہ سے شائع ہو چکی ہے۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بہترین جناب کیا وہ کتاب مل سکتی ہے ؟ اور اگر آپکو کسی قسم کا تعاون چاہیے تو حکم کیجیے گا اگر کر سکنے کا ہوا تو ضرور کریں گے
پہلے آپ الف۔ عین صاحب کی آن لائن ڈیجیٹل لائبریری میں دیکھ لیں۔ پسند آئے تو بتا دیجیے گا۔ ایک نسخہ ارسال کر دیا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمران اجوائن عزیزیہ میں پاکستانی بقالوں پر دستیاب ہے، یا پھر کسی طاحون پر دیکھو، وہاں بھی مل جائے گی۔
 
Top