مچھیروں کا دکھ

جس کے اندر تم بند ہو اس کے باہر پہرہ دیتے ہیں کیونکہ تم سے مل کر 21 ٹیکے لگوانے نا پڑ جائیں

قطع نظر میری ذات پر حملے کے

اپکامطلب ہے کہ یہ شیر اپ نے پاگل کتوں کی رکھوالی کے لیے پالے ہیں؟ یعنی قوم کو کہہ رہے ہیں۔ بہتر ہے ان کو سرحدوں پر ہی رکھیں
 
یہ ن لیکی کاغذی شیر نہیں۔ ان جوانوں پہ شیر والا محاورہ فٹ آتا ہے۔ اگر سمجھ نا آئے تو بتائیے گا آپ کو افغان بارڈر کی طرف لے چلیں گے۔ :cool:
 
کاغذی نہیں اصلی شیر ہیں؟ یعنی جانور ہیں۔
بہتر ہے یا تو جنگل میں رہیں یا چڑیا گھر میں۔
 
منصور مکرم

محفلین
کاغذی نہیں اصلی شیر ہیں؟ یعنی جانور ہیں۔
بہتر ہے یا تو جنگل میں رہیں یا چڑیا گھر میں۔
آج کل سول حکومتوں میں زیادہ نظر آتے ہیں۔ اب جنگلوں میں تو ائیر کنڈیشنیں نہیں نا۔ جو رکھوالا اپنے ہی مالک پر بھونکے تو اس کا انجام سب کو معلوم ہے۔
یہ ن لیکی کاغذی شیر نہیں۔ ان جوانوں پہ شیر والا محاورہ فٹ آتا ہے۔ اگر سمجھ نا آئے تو بتائیے گا آپ کو افغان بارڈر کی طرف لے چلیں گے۔ :cool:
افغان بارڈر پر انہوں نے کونسا تیر مارا ہے۔ مفت میں افغانوں کو اپنا دشمن بنایا ہوا ہے، نہ انکو آرام سے رہنے دہتے ہیں ،نہ خود رہتے ہیں۔ ابھی تک افغانوں کیلئے باہر سے آئے ہوئے ٹکڑوں پر پل رہے ہیں۔

ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا۔
 
Top