مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت

جناب اسکے استعمال کا طریقہ کیا ہے اس کے بک والے فولڈر میں جوکتابیں موجود ہیں انہیں کیسے استعمال کرناہے
اس کی تفصیل بتادیں بذریعہ اسکرین شوٹ شکریہ
 
ذیشان

محفلین

ذیشان

محفلین
مکتبہتو چل گیا تھالیکن کتابیں نہیں کھل رہی ہیں میں نے کتابوں کے بارےمیں پوچھا تھا جو اس کے بکس نامی فولڈر میں موجود ہیں،

جب مکتبہ چل گیا تھا تو آپ نے دائیں طرف کتابوں کے شجرے سے کتابوں کو کھولنا ہے ڈبل کلک کر کے ۔ ڈبل کلک کرنے سے یونیکوڈ کتاب کھلے گی اور کنٹرول اینٹر دبانے سے اس کی پی ڈی ایف فائل کھل جائے گی اگر آپ نے اس کو اس کی جگہ پر رکھا ہو گا ۔ یہ پی ڈی ایف فائلیں آپ کو ویب سائٹ سے مل جائیں گی ۔
 
ذیشان صاحب شنید ہے کہ مرکز تحقیقات لسانیات کا او سی آر سافٹوئیر آپ نے خریدا تھا۔ کیا نتائج ہیں؟ اگر یہ صحیح ہے تو کیا یہاں بتانا پسند کریں گے؟ اگر مناسب سمجھیں۔
 
ایک بار پھر لمبی غیر حاضری کی معذرت ۔
جی یہ سوفٹ ویئر ہمارے زیر استعمال ہے ، نتائج 60 سے 70 فیصد کے قریب ہے ۔
 
MindRoasterMirs

محفلین
ذیشان صاحب شنید ہے کہ مرکز تحقیقات لسانیات کا او سی آر سافٹوئیر آپ نے خریدا تھا۔ کیا نتائج ہیں؟ اگر یہ صحیح ہے تو کیا یہاں بتانا پسند کریں گے؟ اگر مناسب سمجھیں۔
محترم کیا اسی نے او سی اور کے بارے میں مزید کچھ تحقیق کی ہے؟
 
Top