مکرمی ناظم رضا صاحب کا کلک نستعلیق فونٹ کا نمونہ اینڈرویڈ فون سے لکھا گیا

سویدا

محفلین
کلک میں ایک حرف کی مختلف اشکال ہوتی ہیں ؟

کونسی شکل کا کس وجہ ترجیح کی بنیاد پر انتخاب کیا گیا ؟؟؟؟
 
کلک میں ایک حرف کی مختلف اشکال ہوتی ہیں ؟

کونسی شکل کا کس وجہ ترجیح کی بنیاد پر انتخاب کیا گیا ؟؟؟؟

اس میں کلک کی اشکال آپ کو نہیں ملیں گی کیوں اس میں نفیس نستعلیق کی اشکال کو ہٹاکر کلک کی اشکال کو سیٹ کیا گیا ہے اور چونکہ نفیس نستعلیق کیریکٹر بیسڈ فونٹ ہے اس لیے حروف کی سیٹنگ نفیس نستعلیق کی ہوگی جبکہ حروف کی اشکال کلک کی۔۔۔
 
Top