عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جوابات کا شکریہًمحترم عبدالقیوم چوہدری صاحب بڑی خوشی ہوی کہ آپ نے میرا مکمل تعارف (میری ایک عزیز کے ہاتھوں کا لکھا ہوا) پڑھا اور پھر اس پر بڑے پیارے انداز میں تبصرا کیا ۔ نفسانفسی کے اس دور میں کسی کے لیے اتنا وقت نکالنا بے شک آپ جسے شوقین اردو اور محبت کرنے والوں کا خاصا ہے ۔ آپ نے بڑے دھیمے سے انداز میں سوالات کی بوچھاڑ کر دی جن کے مختصر جوابات لے کر حاضر خدمت ہوں
1۔ گاؤں چھوڑنے کی وجہ ننھیال کا پیار تھا
2۔پٹھان کا صحیح علم نہیں کہ وہ چراٹ سے تھا ۔
3۔انکریمنٹ کے ساتھ شوق بھی تھا۔
4۔ ایک دل ہی تھا ۔
5۔جرنے پھوٹ کر آخر بہتے ہی ہیں ۔
6۔اردو گوگل پر کلک کر کے دیکھیں ۔
7۔مقام آپکے دل میں ہے۔
8۔عسکری خدمات کا تذکرا رہنے دیجیے ۔
9۔املا میں اگر اصلاح فرما دیتے تو اچھا ہوتا ۔
امید ہے اییندہ بھی شرف گفتگو جاری رہے گا۔
املاء میں اصلاح کیے دیتا ہوں۔ تا کہ اچھا اچھا ہوتا رہے
۔۔۔۔
لیکن پیدائش کے کچھ ہی عرصہ بعد اپنے گھر والوں کے ساتھ
بعد ازیں ایک مشفق انسان کے کہنے پر فوج میں بھرتی ہو
مانسرکیمپ سے پاسنگ
ڈیوٹی این،سی،او حوالدار شمس دین
اور دیکھنے والا یعنی
لیکن دو تین دن تک کتاب والے ساتھیوں کی کج ادائیاں خندہ پیشانی سے
جس کا علاج
آخر سوچ بچار کے بعد کنٹین ٹھکیدار سے ۱۰۱ روپے مانگنے
بابا منی
ان ادھار کے روپوں سے انہوں نے داخلہ
دوران دکانداری ان کو ماسٹر کی
ان کی شاعری سے جہاں
دھرتی ماں یہ عہد ہے میرا،شاہ ایرانسے شاہ