مکمل شعر کی ضرورت ہے

گِل صاحب

محفلین
السلام علیکم احباب

میں نے کافی دیر پہلے ایک شعر پڑھا تھا جو کچھ یوں تھا

وہ شخص جو تصویر میں میرے ساتھ کھڑا تھا...
حقیقت میں بھی کھڑا ہوتا

کچھ اس طرح سے تھا شعر...

تو اگر احباب کی نوازش ہو جائے اور صحیح شعر یا غزل یا نظم مکمل مل جائے تو مہربانی ہو گی احباب کی
 
اس کے قریب قریب یہ شعر ملا ہے:
تصویر میں جو قید تھا وہ شخص رات کو
خود ہی فریم توڑ کے پہلو میں آ گیا
ریختہ پر عادل منصوری صاحب سے منسوب ہے
 
وہ شخص جو تصویر میں میرے ساتھ کھڑا تھا...
حقیقت میں بھی کھڑا ہوتا
وہ شخص جو تصویر میں میرے ساتھ کھڑا تھا...
حقیقت میں بھی کھڑا ہوتا تو کیا بات تھی

تفنن برطرف
فی الحال تو یہ آدھا شعر بھی شعر نہیں ہے۔ یعنی پہلا مصرع بھی درست نہیں ہے۔ اگر کوئی ایسا شعر ملا تو ضرور شیئر کروں گا۔ فی الحال عبید بھائی والے شعر سے کام چلائیں۔ :)
 
عظیم

محفلین
آپ کے شعر کا تو پہلا مصرع وزن میں بھی نہیں لگ رہا، شاید ٹھیک سے یاد نہیں ہے اس لیے ایسا لکھا گیا ہو۔
بہر حال میری نظر سے بھی یہ شعر نہیں گزرا
 
Top