کوئی بھائی بتا سکتا ہے کے کس طرح مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لیا جا سکتا ہے
zahidartist محفلین جولائی 4، 2012 #1 کوئی بھائی بتا سکتا ہے کے کس طرح مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لیا جا سکتا ہے
الف عین لائبریرین جولائی 5، 2012 #2 یہ کس طرح ممکن ہے؟ سکرین شاٹ ایک صفحے کا تو لیا جا سکتا ہے۔ شاید سکرین شاٹ سے تمہارا مطلب کچھ اور ہے؟؟؟
یہ کس طرح ممکن ہے؟ سکرین شاٹ ایک صفحے کا تو لیا جا سکتا ہے۔ شاید سکرین شاٹ سے تمہارا مطلب کچھ اور ہے؟؟؟
ابن سعید خادم جولائی 5، 2012 #5 گوگل کروم کے لئے اسکرین کیپچر از گوگل۔ فائر فاکس کے لیے اسکرین گریب ایڈ آن۔
ابن سعید خادم جولائی 5، 2012 #6 ایسے ہی ایڈ آنز کی مدد سے محفل کی زین فورو میں منتقلی کے بعد لی گئی اولین تصویر۔
الف عین لائبریرین جولائی 6، 2012 #7 زاہد آرٹسٹ کو مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ چاہئے یا اس کے مکمل ہوم پیج کا؟
شعیب سعید شوبی محفلین جولائی 19، 2012 #10 This add-on is not compatible with your version of Firefox because of the following: Mozilla has marked this version as incompatible with your Firefox version. اف اتنی کام کی چیز ہاتھ آئی مگر فائر فاکس کا نیا ورژن اسے سپورٹ نہیں کرتا!
This add-on is not compatible with your version of Firefox because of the following: Mozilla has marked this version as incompatible with your Firefox version. اف اتنی کام کی چیز ہاتھ آئی مگر فائر فاکس کا نیا ورژن اسے سپورٹ نہیں کرتا!
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 20، 2012 #11 ایک اور سافٹ وئیر بھی ہے جو یہ کام بھی بخوبی کر لیتا ہے۔ سافٹ ویئر کا نام ہے۔Fast Stone Capture مگر یہ فری میں دستیاب نہیں ہے۔
ایک اور سافٹ وئیر بھی ہے جو یہ کام بھی بخوبی کر لیتا ہے۔ سافٹ ویئر کا نام ہے۔Fast Stone Capture مگر یہ فری میں دستیاب نہیں ہے۔
محمد بلال اعظم لائبریرین ستمبر 20، 2012 #12 جناب میں تو یہ والا ایڈ اون استعمال کرتا ہوں گوگل کروم کے لئے۔
م محمدعمر محفلین ستمبر 20، 2012 #13 ابن سعید نے کہا: گوگل کروم کے لئے اسکرین کیپچر از گوگل۔ فائر فاکس کے لیے اسکرین گریب ایڈ آن۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت کام کی شیئرنگ ہے۔ بہت شکریہ
ابن سعید نے کہا: گوگل کروم کے لئے اسکرین کیپچر از گوگل۔ فائر فاکس کے لیے اسکرین گریب ایڈ آن۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت کام کی شیئرنگ ہے۔ بہت شکریہ