مکمل ہونا ایک سال کا اردو محفل فورم پر

ش

شہزاد احمد

مہمان
قادری صاحب! اردو محفل کی رونق بڑھانے میں آپ کا بھی حصہ ہے، سلامت رہیں!
 
'دھنیا واد' کی بجائے 'دھنے واد' نہیں ہونا چاہئے تھا؟ الف عین صاحب، @علم اللہ اصلاحی افضل حسین صاحب براہ کرم متوجہ ہوں۔
ہندی حرف "یَ" ہے۔
چائے بھی چایَ لکھی جاتی ہے۔ لیکن چائے کہتے ہوں گے۔ لیکن میں مبتدی جو ٹھہرا
ایک لفظ ہے۔ کَرِشنَ
اب کَرِشنا بھی کہتے ہیں اور کرِشن بھی
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو عبد الرزاق ایک مکمل سال کا مکمل ہونا، امید ہے کہ اس سے تمہاری بھی کچھ فی صد تکمیل ہو گئی ہو گی۔
 
یہ سنسکرت لفظauspicious, blessed, lucky)"धन्य (کلمہ آفریں ،مرحبا ،شاباش)اورspeech वाद (اظہار احسان مندی)
کا مرکب ہے اس اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو اسے ددھنیہّ واد ہونا چاہیے یعنی نون پر تشدید دَھن ۔ی ۔واد
میں نے اپنےاساتذہ سے بھی یہی تلفظ سنی ہے تصدیق کے لئے پروفیصر نصیر الدین احمد خان ،سابق صدر ہندوستانی زبانوں کا مرکز جواہر لال نہرو یونیورسٹی نئی دہلی کی مرتبہ ڈکشنری ہندی اردو شبد کوش हिन्दी उर्दू शब्दकोशدیکھا تو اس میں بھی اسی طرح درج ہے۔
صفحہ نمبر 758۔بقیہ بہتر بتا سکتے ہیں الف عین صاحب
 
'دھنیا واد' کی بجائے 'دھنے واد' نہیں ہونا چاہئے تھا؟ الف عین صاحب، محمدعلم اللہ اصلاحی افضل حسین صاحب براہ کرم متوجہ ہوں۔

Top