مکھیاں

شعیب

محفلین
کھجوروں کی دکان پر پہنچ کر ایک گاہک نے دکاندار سے کہا: کھجور کی ٹوکریوں پر سے یہ کالا کمبل تو ہٹاؤ ۔
دکاندار کھجور کی ٹوکریوں پر ہاتھ ہلاتے ہوئے: جناب یہ کمبل نہیں مکھیاں ہیں ۔
 
ثناءاللہ

محفلین
مکھیاں مارناکچھ مشکل نہیں جبکہ “اکھیاں“ مارنا اور وہ بھی سرراہے آپ کے سر پر گنجے پن کا باعث بن سکتا ہے۔ لہذا سیفی بھائی کا مشورہ مان کر تجربہ کر سکتے ہو،
 
سیفی

محفلین
ثناءاللہ نے کہا:
مکھیاں مارناکچھ مشکل نہیں جبکہ “اکھیاں“ مارنا اور وہ بھی سرراہے آپ کے سر پر گنجے پن کا باعث بن سکتا ہے۔ لہذا سیفی بھائی کا مشورہ مان کر تجربہ کر سکتے ہو،

ثناء بھائی
اچھا بندہ وہ ہوتا ہے جو اپنے ساتھ گزرے حادثات سے دوسروں کو خبردار کرے اور روکے۔ نہ کہ انھے بھی ترغیب دے۔

اچھے بچے بن جائیں۔۔۔۔۔۔ :p
 
Top