ارے وجی مذاق میں کہا تھا مین نے وہ پروگرام دیکھا نہیں تھا بلکہ سنا تھا اور اس پروگرام کو تو ویسے بھی جاہل آن لائن یا بےعالم آن لائن کہتے ہیں۔
مجھے بھی بندہ بڑا ہی ڈرامہ لگتا ہے اسکی اوور ایکٹنگ سے تنگ آکر میں نے وہ پروگرام دیکھنا چھوڑ دیا اور اب ویسے بھی اب جیو کب سے گیا ہاتھ سے
الحمد اللہ میں نے بنفس نفیس خانہ کعبہ دیکھا ہوا ہے اس لیے کہ سکتی ہوں کہ ایسی کوئی بات نہیں اور خانہ کعبہ اور مدینہ تو جتنی بار دیکھو حسرت اور طلب اور بڑھتی جاتی ہے