It is an article by Mr. Ilyas Shakirکیفیت نامے کے تبصرے کے لیے دھاگے کھولنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
کالم کا پہلا جملہ ہی غلط ہے. ایم.کیو.ایم ١٩٨٨ میں نہیں، ١٩٨٤ میں بنیIt is an article by Mr. Ilyas Shakir
کالم کا پہلا جملہ ہی غلط ہے. ایم.کیو.ایم ١٩٨٨ میں نہیں، ١٩٨٤ میں بنی
اور یہ جملہ پڑھ کر آپ کے کیفیت نامے اور پوسٹنگز یاد آ گئیں
مہاجر نام پر عصبیت کا مظاہرہ کرنا تباہ کن ہے !!
مہاجر عصبیت نہیں۔
حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم اول مہاجر تھے
جیسا پہلے عرض کیا کہ عصبیت یہ ہے کہ دوسری قومیتیں ایک دوسرے کو نقصان پہنچائیں۔ مہاجرتو دراصل دوسروں کو فائدہ پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔
مہاجر پہچان کی حد تک ہے تو ٹھیک۔۔۔مہاجر عصبیت نہیں۔
حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم اول مہاجر تھے
جیسا پہلے عرض کیا کہ عصبیت یہ ہے کہ دوسری قومیتیں ایک دوسرے کو نقصان پہنچائیں۔ مہاجرتو دراصل دوسروں کو فائدہ پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔