فاتح
لائبریرین
ریڈیو کے لیے گائی ہوئیکیا مہدی حسن کی یہ غزل کہیں سے مل سکتی ہے؟
موسم بھی حسیں دیکھے گلشن بھی جواں دیکھا
لیکن جو سماں اب ہے پہلے وہ کہاں دیکھا
کلاسیکل انداز میں
ریڈیو کے لیے گائی ہوئیکیا مہدی حسن کی یہ غزل کہیں سے مل سکتی ہے؟
موسم بھی حسیں دیکھے گلشن بھی جواں دیکھا
لیکن جو سماں اب ہے پہلے وہ کہاں دیکھا
ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہیں
وعلیکم السلام جنابمحترم فاتح صاحب ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
مہدی حسن کی غزلوں کے روابط اب کام نہیں کر رہے ۔ اگر کوئی صورت بن سکے تو ان روابط کو تازہ کر دیا جائے تاکہ نو سال دیر سے آنے والے بھی ڈاؤن لوڈ کر سکیں ۔