فاتح
لائبریرین
وارث بھائی سے وعدہ کیا تھا کہ مہدی حسن کی گائی ہوئی غزلیات کے روابط ایک صفحہ پر رکھ دوں گا اسی وعدہ کو ایفا کرتے ہوئے مہدی حسن کے چاہنے والوں کے نام:
مہدی حسن کی گائی ہوئی غزلیات
نمبر شمار
|
مصرع اولٰی
|
حجم
1
|
آ کے سجادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد
|
10.02 میگا بائٹ
2
|
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
|
9.74 میگا بائٹ
3
|
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں
|
6.39 میگا بائٹ
4
|
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے
|
4.48 میگا بائٹ
5
|
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے 2
|
8.86 میگا بائٹ
6
|
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
|
4.9 میگا بائٹ
7
|
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی2
|
9 میگا بائٹ
8
|
بھولی بسری چند امیدیں چند فسانے یاد آئے
|
11.45 میگا بائٹ
9
|
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
|
4.14 میگا بائٹ
10
|
تازہ ہوا بہار کی دل کا ملال لے گئی
|
4.76 میگا بائٹ
11
|
تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے
|
2.98 میگا بائٹ
12
|
تو نے یہ پھول جو زلفوں میں سجا رکھا ہے
|
4.39 میگا بائٹ
13
|
جب اس زلف کی بات چلی
|
10.09 میگا بائٹ
14
|
جب بھی آتی ہے تری یاد کبھی شام کے بعد
|
11.69 میگا بائٹ
15
|
جب پکارا ہے تجھے اپنی صدا آئی ہے
|
8.05 میگا بائٹ
16
|
جب ترے نین مسکراتے ہیں
|
8.82 میگا بائٹ
17
|
جل بھی چکے پروانے، ہو بھی چکی رسوائی
|
9.2 میگا بائٹ
18
|
جو تھکے تھکے سے تھے حوصلے وہ شباب بن کے مچل گئے ۔ براہ راست
|
12.72 میگا بائٹ
19
|
چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے
|
7.02 میگا بائٹ
20
|
چلتے ہو تو چمن کو چلیے
|
4.55 میگا بائٹ
21
|
دائم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میں
|
9.19 میگا بائٹ
22
|
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
|
8.2 میگا بائٹ
23
|
دل وہ ظالم کہ اسی شخص پہ مرتا جائے
|
8.53 میگا بائٹ
24
|
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے
|
4.05 میگا بائٹ
25
|
رنگ پیراہن کا خوشبو زلف لہرانے کا نام
|
5.09 میگا بائٹ
26
|
روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام
|
7.53 میگا بائٹ
27
|
روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام ۔ براہ راست
|
9.75 میگا بائٹ
28
|
زندگی کو نہ بنا لیں وہ سزا میرے بعد
|
7.16 میگا بائٹ
29
|
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
|
8.88 میگا بائٹ
30
|
شعلہ تھا جل بجھا ہوں
|
10.32 میگا بائٹ
31
|
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
|
11.37 میگا بائٹ
32
|
غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا ۔ براہ راست
|
10.69 میگا بائٹ
33
|
غنچہ شوق لگا ہے کھلنے
|
10.02 میگا بائٹ
34
|
کھلی جو آنکھ تو وہ تھا نہ وہ زمانہ تھا ۔ براہ راست
|
7.67 میگا بائٹ
35
|
کو بکو پھیل گئی بات شناسائی کی
|
11.06 میگا بائٹ
36
|
کو بکو پھیل گئی بات شناسائی کی ۔ براہ راست
|
14.34 میگا بائٹ
37
|
کو بکو پھیل گئی بات شناسائی کی ۔ مختصر
|
6.24 میگا بائٹ
38
|
کیسریا بالم
|
8.97 میگا بائٹ
39
|
گرمی حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں ۔ براہ راست
|
12.07 میگا بائٹ
40
|
گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے
|
4.62 میگا بائٹ
41
|
گو ذرا سی بات پہ برسوں کے یارانے گئے
|
4.31 میگا بائٹ
42
|
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
|
12.39 میگا بائٹ
43
|
ممکن ہو آپ سے تو بلا لیجیے مجھے
|
8.11 میگا بائٹ
44
|
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
|
13.48 میگا بائٹ
45
|
ناوک انداز جدھر دیدہ جاناں ہوں گے
|
6.27 میگا بائٹ
46
|
ناوک انداز جدھر دیدہ جاناں ہوں گے 2
|
4.47 میگا بائٹ
47
|
نہ سیو ہونٹ نہ خوابوں میں صدا دو ہم کو ۔ براہ راست
|
6.86 میگا بائٹ
48
|
ہم پر جفا سے ترک وفا کا گماں نہیں
|
4.16 میگا بائٹ
49
|
ہمیں کوئی غم نہیں تھا
|
12.31 میگا بائٹ
50
|
وہ تو نہ مل سکے ہمیں رسوائیاں ملیں
|
11.39 میگا بائٹ
51
|
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
|
4.41 میگا بائٹ
52
|
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں 2
|
8.53 میگا بائٹ
53
|
یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو
|
8.99 میگا بائٹ
54
|
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
|
8.71 میگا بائٹ
55
|
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے ۔ براہ راست
|
10.61 میگا بائٹ
56
|
یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی
|
5.11 میگا بائٹ
57
|
یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے
|
8.54 میگا بائٹ
58
|
یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے 2
|
6.36 میگا بائٹ