محمداحمد
لائبریرین
بہت خوبصورت افسانہ ۔۔۔۔۔ زبردست
بہت شکریہ محترم!
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
بہت خوبصورت افسانہ ۔۔۔۔۔ زبردست
کہانی کی بُنت اچھی ہے ، افسانہ نگار کچھ نہ کہتے ہوئے بہت کچھ کہہ گیا ہے ۔
بہت شکریہ، دوسری بار شکریہ ادا کرنے کا۔QUOTE="محمداحمد, post: 1691011, member: 740"]بہت شکریہ چوہدری صاحب۔
خوش رہیے۔
بہت عمدہ ماشاءاللہ،
اللہ کرے زورِ قلم زیادہ۔ سلامت رہیے۔
ماشاء اللہ! اچھا لکھا ہے۔
جام اسفال ہے ۔۔۔۔شکریہ !
خوش رہیے۔
بس کا ذکر دو تحریروں میں ہے ایک 'ہمدرد' اور دوسری 'جامِ سفال'۔ شاید آپ کی مراد موخر الذکر سے ہوگی کہ یہ بعد کی تحریر ہے۔
یہ کوئی پرانا شکریہ ادهار رہتا ہونا۔۔۔بہت شکریہ، دوسری بار شکریہ ادا کرنے کا۔
آپ کو بهی ڈهیروں ڈهیر خوشیاں ملیں۔ آمین
ہاہاہاہا۔۔۔۔!
یہ اب دیکھا کہ فاروق بھائی کو بھی ہم نے دو بار 'جواب' دے دیا۔
چلیے اچھی بات ہی تھی نا۔
مجھے افسانے میں یہ لائن بہت متاثر کر گئیاگلی قسط بھی ایسی ہی ہوگی دل جلانے والی۔
وہ مجھ پر ہی غصہ ہوگیا اور بولا "مجھے نہیں اچھے لگتی یہ گیلی روٹی اور چنے کا سالن!"
ایسی تحریروں کے بعد شکوہ مت کیا کیجیے کہ تبصرہ نہیں کیا۔ یہاں تو موزوں درجہ بندی کرنا مشکل ہو جاتا ہے، بھلا تبصروں کے لیے قوت کہاں سے مجتمع کریں؟
یہ کوئی پرانا شکریہ ادهار رہتا ہونا۔۔۔
ایویں دوہرے دوہرے ادا نہیں ہوتے