مہرنستعلیق فونٹ۔۔۔ تازہ نمونے

متلاشی

محفلین
مرقع زریں کی طرز پر کچھ نمونے پیش ہیں۔۔۔!​
leters+isolated.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
ماشاء اللہ
پہلی تصویر میں دو جگہ دو چشمی ھ استعمال ہوئی ہے اور دونوں کی شکل کچھ فرق ہے۔ اس بارے کچھ بتائیے گا کہ کیا یہ اسی طرح رہے گی یا ان میں سے کسی ایک شکل کو فائنل کریں گے اور اگر ہاں تو کس شکل کو؟ میری ذاتی رائے ہے کہ دو چشمی ھ جو اوپر سے کھلی ہے، کو چھوڑ دیں اور دوسری جو بند ہے، کو اپنا لیں
 
شکریہ قیصرانی بھائی۔۔۔!
ھ دو چشمی کی چاروں اشکال مختلف ہیں۔۔۔! اور مختلف جگہ پر استعمال ہوتی ہیں۔۔۔! اور تقریبا ہر کریکٹر کی 20 یا 25 اشکال شروع، مکمل، درمیانی اور آخر والی موجود ہیں۔۔۔!
 
Top