یہ کیا بلا ہے؟اس فانٹ میں ریورس چیننگ
جی مجھے علم ہے ۔ ویب فونٹ میں جان بوجھ کر ریورس چیننگ استعمال کی تھی کیونکہ وہ ویب فونٹ تھا۔اس فانٹ میں ریورس چیننگ کے استعمال سے گریز کریں کہ وہ پرنٹ پبلشنگ کے بے تاج بادشاہ اڈوبی انڈیزائن، فوٹوشاپ، السٹریٹر وغیرہ میں نہیں چلے گا۔
باقی انڈیزائن فورم پر ریورس چیننگ کی ریکویسٹ کر دی ہے۔ امید ہے کوئی ڈویلپر چیک کرے گا۔ نہیں تو کسی اور طریقہ سے رابطہ کرتا ہوںجی مجھے علم ہے ۔ ویب فونٹ میں جان بوجھ کر ریورس چیننگ استعمال کی تھی کیونکہ وہ ویب فونٹ تھا۔
شکریہخوب صورت فونٹ۔
السلام علیکم!
نصراللہ مہر صاحب کے قلم کا شاہکارمہرنستعلیق فونٹ ۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لیے انشاء اللہ عنقریب منظرِ عام پر آر ہا ہے ۔
کیوں جناب کیا مسئلہ ہو رہا ؟شدت سے انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ایک عدد انسٹال تو کی ہے لیکن ٹائیپنگ نہیں کرپاتا۔۔۔۔۔۔۔۔
متلاشی بھائی میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ مہر نستعلیق پرو کی جھلک ہم دیکھ چکے ہیں آیا یہ پرو ورژن ریلیز کیا جائے گا یا فی الحال مہر نستعلیق ویب کی طرح ایک ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کیا جارہا ہے جو انڈیزائن یا کورل وغیرہ میں کام کرے گا۔مہرنستعلیق کا یہ ورژن انشاء اللہ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے تمام مسائل کا حل ہو گا۔
جدید ترین اوپن ٹائپ فیچرز کا حامل یہ فونٹ انشاء اللہ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کی دنیا میں انقلاب برپا کرے گا۔
آپ شاید سمجھے نہیں ۔نستعلیق میں ویب فونٹ الگ ہوتا ہے اور ڈیسک ٹاپ کا فونٹ الگ۔ صرف ویب فونٹ میں مزید اشکال ڈالنے سے کام نہیں چلے گا بلکہ مہرنستعلیق ویب ایک باقاعدہ الگ اور مختلف فونٹ ہے ۔ اس فونٹ کی اشکال اور خطاطی نئے سرے سے ہو رہی ہے ۔ یہ ویب فونٹ سے یکسرمختلف ہو گا ۔متلاشی بھائی میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ مہر نستعلیق پرو کی جھلک ہم دیکھ چکے ہیں آیا یہ پرو ورژن ریلیز کیا جائے گا یا فی الحال مہر نستعلیق ویب کی طرح ایک ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کیا جارہا ہے جو انڈیزائن یا کورل وغیرہ میں کام کرے گا۔