ابو کاشان
محفلین
"تطویل کی" کون سی ہے ۔ کیا یہ بِیٹا ورژن میں بھی استعمال ہوتی ہے۔جی مہرنستعلیق ویب فونٹ پر کشیدہ کی جزوی سہولت موجود ہے۔ آپ کسی بھی لفظ کے آگے تطویل کی کی پریس کر کے اسے کشیدہ کر سکتے ہیں ۔
"تطویل کی" کون سی ہے ۔ کیا یہ بِیٹا ورژن میں بھی استعمال ہوتی ہے۔جی مہرنستعلیق ویب فونٹ پر کشیدہ کی جزوی سہولت موجود ہے۔ آپ کسی بھی لفظ کے آگے تطویل کی کی پریس کر کے اسے کشیدہ کر سکتے ہیں ۔
عموماً اردو کیبورڈز میں "۔" کی تطویل کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ مہر ویب بیٹا میں جزوی طور پر یہ فیچر موجود ہے، جس کی تفصیل اس ڈاکومنٹ کے آخر میں موجود ہے۔"تطویل کی" کون سی ہے ۔ کیا یہ بِیٹا ورژن میں بھی استعمال ہوتی ہے۔
اس کی ذرا وضاحت کر دوں:5۔ inverted commas کی بھی اردو کے لحاظ سے سپورٹ شامل کر دیں۔
یہ تو فونٹ کی بجائے ورڈ پروسیسر کی خاصیت ہوتی ہے۔جب ہم کی بورڈ سے ' یا " دبائیں تو یہ خود بخود ’ اور ” کی شکل اختیار کر لیں (اگر ان سے پہلے کوئی کیریکٹر نہ ہو یا space ہو تو) اور اگر اس سے پہلے کوئی اور کیریکٹر ہو تو خود بخود ‘ اور “ کی شکل اختیار کر لیں۔ جیسا کہ م س ورڈ میں انگریزی ٹائپ کرتے ہوئے ہوتا ہے۔
لبرے آفس رائٹر میں تو زبان کی آٹو کریکٹ سیٹنگز میں اُردو کے لیے بھی ایسی سیٹنگ بنائی جا سکتی ہے،ورڈ میں بھی کوئی آپشن ہو گاتو یہ اردو میں کیوں نہیں ہوتا جبکہ انگریزی میں ہوتا ہے؟
انشاء اللہ اگلے فونٹس میں آپ ان کا تجاویز کا دھیان رکھا جائے گا۔متلاشی بھائی ابھی آپ کا مہر نستعلیق ویب فانٹ دیکھ رہا تھا اس میں نون کے اوپر نون غنہ ڈالنے والی علامت
( ٘ (یونیکوڈ کیریکٹر 0658 ) شامل نہیں ہے۔ یہ تو بہت ضروری علامت ہے اسے اپنے تمام فانٹس میں ضرور ڈالیے گا۔
اس کی ذرا وضاحت کر دوں:
جب ہم کی بورڈ سے ' یا " دبائیں تو یہ خود بخود ’ اور ” کی شکل اختیار کر لیں (اگر ان سے پہلے کوئی کیریکٹر نہ ہو یا space ہو تو) اور اگر اس سے پہلے کوئی اور کیریکٹر ہو تو خود بخود ‘ اور “ کی شکل اختیار کر لیں۔ جیسا کہ م س ورڈ میں انگریزی ٹائپ کرتے ہوئے ہوتا ہے۔