arifkarim
معطل
ہنوز اٹک دور است۔۔۔اس کا مطلب ہنوز دلی دور است، یعنی ریلیز نہیں ہوا ابھی تک۔
ہنوز اٹک دور است۔۔۔اس کا مطلب ہنوز دلی دور است، یعنی ریلیز نہیں ہوا ابھی تک۔
لیکن خیر آباد تو اٹک کے بہت قریب ہے۔ بس صرف ایک پُل پر سے گزرنا ہوتاہے۔ہنوز اٹک دور است۔۔۔
میں کوئی ماہر تو نھیں لیکن حروف کی اشکال ، نشست اور گولائیاں وغیرہ کی بنیاد پر فرق سمجھا جا سکتا ہے۔السلام علیکم ۔۔۔ لاہوری نستعلیق ، دہلوی نستعلیق اور ایرانی نستعلیق میں کیا فرق ہے ؟ یعنی اگر صرف فونٹ کو دیکھ کر کس طرح شناخت کرسکتے ہیں کہ یہ دہلوی، یا لوہری ہے۔