انشاء اللہ جلد ہی ۔۔۔بہت پیارا. کب تک مکمل ہو گا.
پیوند کاری کا یہ طریقہ بھی مستعمل ہے یہاں بوجہ مجبوری استعمال کیا گیا ہے ورنہ اس حرف کے اوپر والا نقطہ کل اور کا وغیرہ کے کاف کے ساتھ ٹکرا جاتا ہے۔جب 'کل' اور 'کا' سے پہلے ن آتا ہے تو اس کی شکل ذرا مختلف نظر آرہی ہے۔ کیا یہ معیاری طریقہ ہے یا آپ کے ذوق کا اظہار ہے۔