الف نظامی
لائبریرین
اس فونٹ کی خصوصیات درج ذیل ہیں:
- انٹرنیشنل ایوارڈ یافتہ خطاط جناب نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی مشتمل طرزِ نستعلیق لاہوری (پاکستانی) پر مشتمل ایک مکمل فونٹ پیکج
- اردو، عربی اور فارسی زبان کی اسپورٹ
- کریکٹر بیسڈ فونٹ۔ اس کی مدد سے ہر زبان کا ہر لفظ حتی کہ مہمل الفاظ بھی سو فیصد خطاطی کے قواعد کے مطابق بالکل درست لکھے جا سکتے ہیں
- ان پیج، ایم ایس ورڈ ، فوٹو شاپ، السٹریٹر، انڈیزائن وغیرہ ہر یونی کوڈ سوفٹویئر میں قابلِ استعمال
- اعراب کی سہولت۔ اعراب ڈالنے سے دیگر فونٹس کی طرح الفاظ کی شکل خراب نہیں ہوتی
- کشیدہ (الفاظ کو کھینچ کر لکھنے ) کی سہولت
- آٹو کشیدہ اور مینول کرننگ کی سہولت
- اسلامک طغرے اور سمبلز کی اسپورٹ
- ہر قسم کی جلی ( بڑے سائز کی) خطاطی کےلیے موزوں