مہر نستعلیق نفیسی فونٹ

متلاشی

محفلین
السلام علیکم !
کافی عرصہ سے سید نفیس شاہ صاحب کی طرزِ خفی نستعلیق پر مبنی ایک فونٹ پر کام کر رہا تھا ۔۔ کافی حد تک کام مکمل ہو چکا ہے ۔ بلکہ اس میں ایک کتاب بھی پبلش ہو چکی ہے۔
ڈیجیٹل خطاطی کی شاہکار کتاب کے نمونے ملاحظہ ہوں ۔
69456437_2304869126257654_960934516560494592_n.jpg
 
یاقوت

کیا آپ فونٹ کو ہمارے ساتھ بانٹیں گے؟؟؟؟
 
سعادت

تکنیکی معاون
بہت خوب! Subtending marks کا استعمال پسند آیا۔

تیسری تصویر میں آپ نے جو نسخ فونٹ استعمال کیا ہے، وہ کونسا ہے؟

یہ فانٹ صرف مشہوری کیلئے ہے کیونکہ اس میں مینول کام کیا گیا ہے۔
مینوئل کام کی کچھ تفصیل مل سکتی ہے؟ اگر اِس کام کو نکال دیا جائے تب اِس فونٹ میں سیٹ کیے گئے متن کی کیا صورت ہو گی؟
 
متلاشی

محفلین
بہت خوب! Subtending marks کا استعمال پسند آیا۔

تیسری تصویر میں آپ نے جو نسخ فونٹ استعمال کیا ہے، وہ کونسا ہے؟

مینوئل کام کی کچھ تفصیل مل سکتی ہے؟ اگر اِس کام کو نکال دیا جائے تب اِس فونٹ میں سیٹ کیے گئے متن کی کیا صورت ہو گی؟
شکریہ۔۔ وہ بھی ہمارا نسخ فونٹ ہے۔ جو کہ قیمتا دستیاب ہے۔
جی اس میں مینول ورک ہے ۔ خاص طور پر جہاں الفاظ ایک دوسرے کے اوپر چڑھائے گئے ہیں۔ کسی بھی فونٹ میں کیلی گرافک کمپوزیشن کے لیے مینول ورک کرنا پڑتا ہے۔ ڈائریکٹ ٹائپنگ کے نمونے شیئر کرتا ہوں
 
Top